بابر تنویر بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال سنیں

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    او پائی جی تُسی وی ۔۔۔۔۔۔:00003::00009:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    رفی بھائ آپ نے لکھا ہے تو درست ہی ہوگا۔ مگر میں ایک بات سوچ رہا ہوں کہ محمد تیمور کی عمر تو ابھی صرف 18 سال ہی ہے؟
    اور جیسا کہ مین نے کہا کہ میری 54؟
    آگے آپ خود ہی سمجھ لیجیۓ کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں۔
    جوانی میں بڑھاپے کے آثار یا بڑھاپے میں جوانی کے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    آپ ہی بتا دیں تو بہتر ہے میں تو نہیں سمجھ پایا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    محمد آصف مغل بھائی بھی بزرگوں میں شامل ہیں‌- --
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    نہیں آصف بھائی کی عمر 40 سے 42 ہے تو بزرگ ہوئے کہ نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    السلام علیکم ۔
    کچھ تلاش کرتے کرتے یہ تھریڈ سامنے آگیا۔ پرانے وقتوں کی یاد دلانے کے لیے اسے اپ کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    و علیکم السلام و رحمت اللہ
    تو پھر بلائیں نا سب کو!
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    جی کوشش کرتا ہوں۔ ویسے ساجد تاج آج کل شادی میں مصروف ہیں۔
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    کس کی؟
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    تجسس کے لیے بندے نے بات ادھوری کی تھی۔ شادی ساجد تاج بھائ کی
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    اوہ ما شاء اللہ!

    پھر تو مبارکباد کا تھریڈ بنتا ہے، تو پھر جلدی سے مبارکباد کا تھریڈ لگا کر اسی میں انہیں انوائیٹ کریں۔
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    جی ٹھیک ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں