سوتیلی ماں

mahs نے 'مجلس اطفال' میں ‏مئی 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہو جاتی ہے ایک دن اسکے باپ نے اس سے پوچھا کہ بیٹا تجھے اپنی مری ہوئی ماں اور نئی ماں میں کیا فرق لگا؟؟

    تو وہ لڑکا بولا:- " میری نئی ماں سچی ہے اور میری مری ہوئی ماں جھوٹی تھی"

    یہ سن کر اس آدمی کو جھٹکا سا لگا اور بولا:-"کیوں بیٹا ایسا کیوں لگتا ہے؟ جس نے تجھے جنم دیا وہ جھوٹی اور کل آئی ہوئی ماں سچی لگتی ہے؟

    لڑکا بولا:- " جب میں مستی کرتا تھا تب ماں کہتی تھی اگر تو اسی طرح مستی کریگا تو تجھے کھانا نہیں دونگی

    میں پھر بھی بہت مستی کرتا رھا اور مجھے پورے گاؤں سے ڈھونڈ کر لاتی اپنے پاس بیٹھا کر اپنے ھاتھوں سے کھانا کھلاتی تھی

    اور یہ نئی ماں کہتی ہے کہ اگر تو اسی طرح شرارت کرئیگا تو تجھے کھانا نہیں دونگی

    اور سچ میں اسنے مجھے تین دن سے کھانا نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔!

    مانا کہ پانچوں اُنگلیاں برابر نہیں ہوتی ،کچھ سوتیلی مائیں ہوتی ہیں جو اپنی سوتیلی اولاد کو سگی اولاد کی طرح رکھتی ہیں لیکن زیادہ ایسا ہی ہوتا ہے جیسا پوسٹ میں لکھا گیا..

    میرے دل کی مسجد میں‌ جب بھی تیری یادوں‌ کی اذان ہوتی ہے اے ماں‌
    میں‌ اپنے ہی آنسئوں‌ سے وضو کرکے تیرے جینے کی دعا کرتا ہوں‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    عمدہ شیرنگ
     
  3. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    آخری
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت بڑی ہستی ہوتی یہ ماں بھی لیکن افسوس کہ ہمیں اُن کی قدر نہیں کرنی آتی ، جتنا لکھو اس مان کے بارے میں کم ہے
     
  5. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بالکل ٹھیک کہا ساجد بھائی آُپ نے، سچی بات تو یہ ہے ماں‌ لفظ ہی بڑا انمول ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 7, 2013
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,479
    اللہ رب العزت سب کی ماؤں کا سایہ ان کے سروں پر قائم رکھے اور ساری ماؤں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بس بھائی اللہ تعالی ہمیں اس انمول تحفے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    آمین
     
  8. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    آمین یا رب العالمین
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    ایک دردناک سچ!
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    السلام علیکم

    ماں اگر سوتیلی ہو تو اپنے بچوں کی ہی ماں ہوتی ھے جن کے لئے وہ سوتیلی ھے سوتیلی ہی رہتی ھے۔

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں