نعت دعوت و ہدایت کی اِک حسیں شفق

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏مئی 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    دعوت و ہدایت کی اِک حسیں شفَق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    کفر کے اندھیروں میں نور کا طبَق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    کفر تھا ضلالت تھی ، مالک حقیقی سے
    ہر طرف بغاوت تھی ہر طرف بغاوت تھی
    بُولہب کی بستی میں پیار کا سبق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    سر کشی کی آتِش تھی دین ہائے باطل کی
    ظلمتوں کا غلبہ تھا ظلمتوں کا غلبہ تھا
    زندگی اندھیری تھی شمعِ دینِ حق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    ہٹ دھرم زمانے کو دعوت رسالت سے
    اطمینان کیا ہوتا، اطمینان کیا ہوتا
    معجزہ ضروری تھا ماہتاب شفق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    فتنہ جُو زمانہ تھا دین کی اشاعت میں
    حکمتیں ضروری تھیں حکمتیں ضروری تھیں
    حاسِدوں کی دنیا میں سورۃ الفلق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    ٹھیک ہے عقیدت ہو ساتھ ہی عقیدت کے
    جذبہءِ اِطاعت ہو جذبہءِ اطاعت ہو
    جو عمل کے قابل ہو ایسا اِک سبق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    ذہن کھلنے والے ہیں صبح ہونے والی ہے
    کفر مٹنے والا ہے کفر مٹنے والا ہے
    دینِ حق کی نصرت کا دور مستحب لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    عالمِ رسالت میں آئینِ رسالت کی
    جو کتاب ادھوری تھی جو کتاب ادھوری تھی
    اس کتابِ رحمت کا آخری ورَق لے کر
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے
    میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے

    عزیزالدین عزیز بلگامی
    کلام شاعر بزبان شاعر سنیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    جزاک اللہ خیرا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وایاکم
     
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاك الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاك الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وایاکم
     
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاک اللہ خیرا
    ایمان افروز نظم ہے اسے پہلے سنا ہے لیکن آج معلوم ہوا محترم عزیز بلگامی صاحب نے لکھا ہے اور ماشاءاللہ بہت اچھی آواز میں پڑھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں