پاک لوگ کون ہیں؟

بنت واحد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    لا یمسہ الا المطھرون
    اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ اس آیت میں پاک لوگ کون سے ہیں ؟ کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کو ہاتھ لگانا منع ہے؟ ہاتھ لگانے سے کیا مراد ہے کیا جب یہ آیت نازل ہوئی تب قرآن پاک کتابی شکل میں موجود تھا؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
    آپ کو اپنے سوال کا جواب کسی حد تک یہاں سے مل سکتا ہے ، مزید کچھ سمجھ نہ آئے تو شیخ سے پوچھ سکتی ہیں‌ِ
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    سوال کا دوسرا حصہ : ہاتھ لگانے سے کیا مراد ہے کیا جب یہ آیت نازل ہوئی تب قرآن پاک کتابی شکل میں موجود تھا؟
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    یہ سورۃ الواقعۃ کی آیت ہے اور اس میں کتاب مکنون یعنی لوح محفوظ کا تذکرہ چل رہا ہے اور اسی لوح محفوظ کے بارہ میں ہی اللہ نے خبر دی ہے کہ اسے پاکیزہ لوگوں کے سوا کوئی نہیں چھوتا ۔ یہاں پاکیزہ لوگوں سے مراد فرشتے ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں