بنت امجد سسٹر کی اردو مجلس انتظامیہ میں بحیثیت ناظمہ تقرری!

رفی نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جون 18, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو مجلس کی ایک متحرک ، خوش اخلاق اور مخلص رکن، بنت امجد سس کو اردو مجلس انتظامیہ میں شامل کیا جا رہا ہے۔

    بنت امجد سس کو فی الحال کچن کارنر، گوشہء نسواں اور اس کا ذیلی زمرہ مجلس اطفال سونپا جا رہا ہے۔ جہاں وہ نظامت کے امور سرانجام دیں گی۔


    بنت امجد سس آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ اسی طرح محنت و لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ ہمارے ساتھ اردو مجلس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔ اور دعا ہے کہ اللہ آپ کی شمولیت کو اردو مجلس کے لئے، آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے با برکت بنائے۔

    دیگر اراکین مجلس سے بھی التماس ہے کہ وہ بنت امجد سس کی ترقی پر ان کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور اپنا تعاون جاری رکھیں۔

    والسلام
    انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین
    اللہ مجھے ذمہ داری نبھانے کی توفیق دے - آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو سسٹر

    یقینا بہت خوشی ہوئی آپ کو یہ عہدہ ملتا دیکھ کر

    اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور آپ کو اس ذمے داری کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ، یقینا اس عہدے پر آکر فیصلے سچائی کے اوپر ہوتے ہیں اور یہی انتظامیہ میں آنے والے اراکین کو کرنا چاہیے

    رفی بھائی اطلاع دینے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مبارك ہو بہن
    اللہ مالک الملک اس فیصلے اور آپ کی تقرری کو خیر و برکت کا سبب بنائے آمین
     
  5. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    بنت امجد سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ محنت و لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ ہمارے اردو مجلس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔ اور دعا ہے کہ اللہ آپ کی شمولیت کو اردو مجلس کے لئے، آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے با برکت بنائے۔ آمین
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سسٹر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمین۔
     
  7. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    سسٹر بہت بہت مبارک ھووووووووووو
    سسٹر اب تو مجھے مجلس اطفال میں شامل کرلیں نہیں تو میں رؤوں گی ویں ویں
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    کیا آپ بچی ہیں جو ویں ویں ویں ویں ویں ویں ویں ویں ویں ویں کر رہی ہیں ؟ :00002:
    آپ مجلس اطفال میں اپنے قیمتی تھڑید لگائیں - :00001:
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بنت امجد سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ھوھمیں۔بہت بہت خوشی ھوی ھے اللہ تعالی آپ کی مدد فرماے کہ اس ذمے داری کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھا سکیں - اللہ تعالی آپ سے ایسے کام لے کہ آپ کے لیئے بھی صدقہ جاریہ بن جایئں اردو مجلس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں آمین یارب العالمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بنت امجد سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ھوھمیں۔بہت بہت خوشی ھوی ھے اللہ تعالی آپ کی مدد فرماے کہ اس ذمے داری کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھا سکیں - اللہ تعالی آپ سے ایسے کام لے کہ آپ کے لیئے بھی صدقہ جاریہ بن جایئں اردو مجلس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں آمین یارب العالمین
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    سسٹر آپ کو مبارک کے لیئے پھول لگاے تھے پتہ نہیں موبائل کی ایڈ کیسے لگ گیئ رفی بھیا سے کہا ھے اس کو نکال دیں پتہ نہیں کب نکالتے ھیں -

    [​IMG]
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت مبارک ہو بنت امجد سسٹر...

    اللہ تعالی آپکو اس عہدے کی ذمہ داری احسن طریقے سے نبهانے کی توفیق دئے..
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    -بہت خوشی ہوئی بنت امجد بہت بہت مبارک ہو -
    آمین یا رب العالمین
    اور کیا خیال ہے بنت امجد اب تو ٹریٹ پکی عمرے کے بعد ان شاءاللہ آپ کی طرف چکر لگاتے ہیں -
     
  14. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    اللھم آمین
     
  15. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بہت بہت مابرک ہو سسٹر بنت امجد!
    [​IMG]
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سسٹر مجھے تو موبائل کی ایڈ کہیں نظر نہیں آرہی!!!
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سسٹر آپ کو بہت بہت مبارک هو. الله تعالى آپ کو یه ذمہ داری احسن طریقه سے نبهانے کی توفیق عطا فرمائے آمین!
     
  18. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    میری طرف سے بھی بنت امجد کو بہت بہت بہت مبارک ہو -
     
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین

    آمین

    آمین

    آمین

    آمین

    آمین

    آمین

    آمین

    سب بہن بھائیوں کا شکریہ
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ان شاء اللہ ضرور
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں