رفی بھائی اور سسٹر بنت مکہ کو ڈھیروں مبارکیں

ام ثوبان نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جون 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    رفی بھائی اور سسٹر بنت مکہ کو ڈھیروں مبارکیں

    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید كرتي ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمين

    ھمارے رفی بھای اور ھماری پیاری سسٹر بنت مکہ کو اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے ماشاءاللہ ایک پیاری سی بیٹی دی ھے جس کی بہت زیادہ خوشی ھو رھی ھے ان دونوں کو مجلس کے تمام بہن بھایئوں کی طرف سے بہت بہت مبارک پیش کرتے ھیں - اللہ تعالی ھمرے اس بہن اور بھای کو ھمیشہ اکٹھے رکھے بہت خوشیاں دے ماشاءاللہ چار بیٹے ھیں اور اب ماشاءاللہ اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا ھے اللہ ان کو ان کے بچوں کو ایمان والی صحت والی زندگی دے اللہ ان کے بچوں کو دنیا میں ان کے لیئے دل کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بناے اور آخرت کے لیئے ان کوصدقہ جاریہ بناے آمین

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن اور بھای کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور ان کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]

    سسٹر بنت مکہ اور رفی بھائی کوایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG][/IMG]
     
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ماشاءالله تبارک الله
    الله تعالی اس بچی کو نیک بناے اور والدین کیلیے آنکهوں کی ڻهنڈک بناے۔۔
    الف الف الف مبروک
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  6. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    ألف ألف مبروک
    اللہ تعالی اس بچی کو نیک بنایے اور صحت تندرستی والی زندگی دے
    آمین
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ابھی سسٹر بنت مکہ سے بات ھوی ھے ماشاءاللہ دونوں ماں بیٹی ٹھیک ھیں اور نام بھی رکھ لیا ھے

    ریحام نام رکھا ھے مطلب ھے ھلکی بارش اور نک نام ھے ریم
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بنت مکہ سسٹر اور رفی بھائی کو-
    اللہ تعالی اس بچی کو نیک بنائے ، صحت تندرستی والی زندگی دے اور والدین کے لیے آنکهوں کی ڻهنڈک بنائے۔
    آمین
     
  9. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک سستر بنت مکہ اور رفی انکل
    اللہ تعالٰی ریحام کو صحت و تندرستی والی زندگی دے آمین
    ریحام یہ لو میری طرف سے[​IMG]
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ماشاء اللہ
    بہت بہت بہت ہو

    اللہ ریحام کو اچھی صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده ورزقتما بره.
    ماشاءاللہ ۔ بہت خوشی کی خبر ہے ۔
    بنت مکہ سسٹر مٹھائی ؟؟؟
     
  12. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    ماشاء اللہ
    اللہ تعالی اس بچی کو والدین کیلئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے آمین
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر خود کھا کر آیئں گےاورآپ کے لیئے مٹھای لے کر آیئں گے فکر مت کریں -
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت مبارک هو. الله سے دعا هے که الله بچی کو صحت اور لمبی عمر دے. اور اسے نیک سیرت بنائے. آمین
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    رفی بھائ اور سسٹر بنت مکہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی بچی کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ اور ایمان والی زندگی عطا فرماۓ آمین!
     
  16. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک رفی بهائی اور بنت مکہ سسٹر اللہ بچی کو نیک بنائے آمین
     
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ماشاءاللہ -------اللہ تعالیی بچی کو عمردراز اور سعادت مند بیٹی بنائے۔بچی کے والدین مبارکباد قبول فرمائیں۔بہت بہت مبارک
     
  18. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بہت بہت مبارك ہو شاہ جی
    اللہ مالک الملک بچی کو نیک اور فرمانبردار اور اپنے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
    اللھم آمین
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ! بہت خوشی ہوئی سن کر۔اچھی خبر ہے!
    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده ورزقتما بره
    ام ثوبان سسٹر اطلاع دینے کے لیے شکریہ۔
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی اور بنت مکہ سسٹر کو- اللہ بچی کو نیک بنائے آمین -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں