لوجی میں واپس آگیا!!!!

اویس سلفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جولائی 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    اسلام ہ علیکم
    آپ سب کا کیا حال ہے
    مجھے پتہ ہے آپ سب سوچ رہے ھو گے یہ کدر سے آگیا آج :00003:
    آج تو اردو بھی لکھی نھی جا رہی بھول ہی کگیا ھوں :00002:
    میرا اس پوسٹ کا مقصد یہ تھا کہ کے میں اک دم کدر غایئب ھو گیا تھا
    جیسا کہ کچھ دوستوں کو پتہ ہے اس ناچھیز کو تھوڑی بہت ہیکگ بھی آتی ہے میں نے اسلام دشمن ملک جن میں اسرایئل،انڈیا،امریکا کی کافی سایٹس ہیک کی تھی جس وجہ سے میرا نام بلیک لسٹ میں آگیا تھا۔۔۔
    جس وجہ سے مجھے انڑنیٹ چھوڑنا پر گیا۔
    سمجا کریں گھر والوں کا مسلہ ھے میری وجہ سے سب گھر والوں کو مصیبت نہ پر جاہے
    اب میں واپس آگیا ھوں اور اسرایئل کا پیچھا نھی چھوڑنا :00005:

    مجلس پہ ایک دو بار میں آیا تھا پر دیکھا کہ کسی نے بھے مجھے یاد نھی کیا:00039:

     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    خوش آمدید ،
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اب مزے کی اردو پڑهنے کو ملے گی. ابتسامیه
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آپ کو یاد تو سب نے کیا ہوگا بھائی ،مگر دل ہی دل میں۔
    مجھے بھی کئی بار خیال آیا کہ اویس سلفی نامی بھائی اچانک آئے، چھائے اور غائب ہوگئے۔۔
    اہلا وسہلا مرحبا۔
     
  6. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    کیاخــــــــوب ہے اندازآپ کا
    پر بھائی ہمارے بارے میں یہ خبر ہے کہ 'ہم وہاں ہیں جھاں سے ھم کو ھماری خبر نھیں
    خوش آمدید بھائی
     
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    خوش آمدید
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ، تو فیس بک کے ایکٹو رکن واپس آگئے ۔ اب اگر کوئی مناظرے کا چیلنج کرے تو قبول کر لینا اور مجھے بتانا ۔ اور رمضان کے بعد کا وقت لے لینا ۔ تاکہ اس کی اصلاح کی جا سکے ۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بهائ وہ مناظر تو مناظره شروع هونے سے پہلے ہی بهاگ گیا تھا. اور آج تک واپس نہیں آیا. میرے خیال میں اس کے لیے هم جیسا عامی هی کافی تها. بهر اگر ضرورت پڑی تو آپ کو ضرور زحمت دی جائے گی
     
  10. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    مرحبا مرحبا خوش آمدید بھائ۔
    آپ کے آنے کی خوشی اپنی جگہ۔ مگر اگر کوئ ایجنسی والے آپ کو ڈھونڈتےڈھونڈتے یہاں آ گئے تو اہل مجلس بیچارے کہاں جائیں گے؟ :00006:
    لیکن بھائ ویسے آپ کی محنت تو قابل رشک ہے جس پر آپ کو شاباش بھی ملنی چاہیے۔
    اللہ رب العزت آپ کو ہر ہر پل اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    آمین ۔ بھائی ایجنسی کا نام لے کر آپ نے ڈرا دیا ۔ اللہ خیرکرے ۔ شاباش تو انہیں ملنی چاہے ۔ اللہ ان کی محنت کو قبول فرمائے ۔
     
  12. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    ھا ھا ھا ھا بھائی جی ایجنسی والے یہان نھی آیئن گے
     
  13. ام سُفیان

    ام سُفیان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2013
    پیغامات:
    37
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    خوش آمدید بھائی
     
  14. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید بھائی جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں