عیدالفطر ۱۴۳۴ھ مبارک

عائشہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اگست 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ



    عیدالفطر ۱۴۳۴ھ مبارک

    [​IMG]

    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال

    عید تکمیلِ عنایت عید تقریبِ سعید۔۔عید روزوں کا تتمہ عید بخشش کی نوید

    جس گھڑی دوزخ پکارے ھل من مزید۔۔عید ِ مو من رو ز ِ محشر رب کی دید

    جن کو مطلوب خدا ہے وہی ان کا دلبر۔۔دن کو روزے سے رہے رات کو جاگے اکثر

    کیوں منائیں نہ خوشی ،عید یہاں اور وہاں۔۔اجر مولٰی دے جنہیں پاس سے جھولی بھر کر

    دن میں محنت جوکریں ذکر میں کا ٹیں راتیں۔۔جن کو مرغوب عمل ہیں نہیں حیلے باتیں

    ان کی مبرور عبادت ہی صلہ ہے ان کا۔۔ہیں مقرب ِ الٰہی یہ مقدس ذاتیں​
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    الهم تقبل منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الاعمال
    هم سب کی طرف سے تمام اہل مجلسِ کو عید مبارک
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹرجزاک اللہ خیرا
    آج الحمد للہ سعودی عرب میں اور کیئ ملکوں میں عید ھے کل ان شاءاللہ پاکستان میں ھو گی مجلس کے تمام بہن بھایئوں کو عید مبارک
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میری اور ابو ابراہیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو-
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادتوں کو قبول کرے - آمین
     
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    مکہ مکرمہ میں عید الفطر کا منظر

    [​IMG][/URL][/IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    تقبل اللہ طاعتکم و کل عام و انتم بخیر

    اردو مجلس انتظامیہ کی جانب سے بھی تمام اراکین و زائرین کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک!
     
  7. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو-
     
  8. ام سُفیان

    ام سُفیان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2013
    پیغامات:
    37
    میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو-
    اللہ تعالی آپ کو آپ کی فیملی کے ساتھ ایسی ہزاروں‌عیدیں دیکھنا نصیب کرے آمین
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کل عام و انتم بخیر

    میری جانب سے تمام مسلمان اور اراکین مجلس کو دلی عید مبارک ۔۔
    اللہ ہم سے کے رمضان کے روزے ، قیام اور نیک کاموں کو قبول فرمائے -آمین

    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تقبل اللہ منا و منکم
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میری جانب سے تمام مسلمان اور اراکین مجلس کو عید مبارک
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    میری طرف سے بھی تمام اراکین و زائرین کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھی اراکین مجلس اور تمام مسلمانوں کو عیدالفطرکی بہت بہت مبارک باد ۔ تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    میری طرف سے بھی تمام اراکین و ناظرین کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    تقبل اللہ منا ومنکم صیامنا وقیامنا وصالح اعمالنا وتجاوز عنا سیاٰتنا

    [​IMG]
     
  15. مستقيم

    مستقيم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2013
    پیغامات:
    21
    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
     
  16. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    "تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"
    الله تعالٰی ھم سے اور آپ سے نیک اعمال کو قبول و منظور فرمائے۔

    عید مبارک ۔
     
  17. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    الهم تقبل منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الاعمال
    هم سب کی طرف سے تمام اہل مجلسِ کو عید مبارک
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    ابوعبدالرحمن کی طرف سے
     
  19. مسلم

    مسلم Guest

    تقبل اللہ منا و منکم
    اردو مجلس کے تمام ساتھیوں کو عیدالفطر کی ڈھیروں مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ‌ہماری جانے انجانے کی خطاؤں سے درگزر فرمائیں اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیں۔ آمین یا رب العالمین۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    جزاک اللہ خیرا ، یہ لیجیے آپ کی عیدی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں