کیا پاکستانی عوام واقعی انڈیا سے تعلقات چاہتے ہیں ؟

dani نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏اگست 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    السلام علیکم دوستو
    ہمارے ملک کے بڑے بڑے صحافی اور چینل مالکان کہتے ہیں کہ پاکستانی عوام انڈین چینل اور فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں
    ہمارے سیاست دان کہتے ہیں کہ پاکستانی عوام انڈیا کی سیاحت اور اس سے تجارت کرنا چاہتے ہیں ۔
    سوشل میڈیا پر بیٹھے عوام سے سوال ہے آپ بتائیں آپ کیا چاہتے ہیں ؟
    ہمارے ملک میں انڈین چینلوں اور فلموں پر پابندی ہونی چاہیے یا نہیں؟
    کیا آپ انڈین چینل اور فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
    کیا آپ کو انڈین کھلاڑی اور اداکار پسند ہیں ؟
    کیا آپ انڈیا کی سیاحت کو جانا چاہتے ہیں ؟
    کیا آپ انڈیا سے تجارتی تعلقات چاہتے ہیں؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    بالکل بھی نہیں ۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    متفق
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انڈین پر تو ضرور اور فحش پاکستانی چینلز پر بھی پابندی ہونی چاہیے

    نہیں

    نہیں۔

    جی لیکن بالکل ویسے ہی جیسے شہاب الدین غوری اور محمود غزنوی گئے تھے۔

    سب سے مشکل سوال لیکن اس کا جواب یہ ہے کہ جب اوپر والے سوال کا جواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا تو کون اللہ کا بندہ اپنے ہی ملک سے تجارت کو اچھا نہ سمجھے گا۔
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جیسا کہ "اہل حدیث" بھائی نے وضاحت کی کہ صرف بھارتی فلمیں ہی نہیں پاکستانی فحش چینلز پر بھی پابندی ہونی چاہیئے ،
    میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ بھارت بدترین دشمن ملک ہے ، اس سے کسی قسم کا لین دین نہ رکھا جائے ، ماسوائے اتنا کہ بھارتی وپاکستانی مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ملک آنے جانے کی اجازت ہو، تاکہ
    اپنے عزیز رشہ داروں سے مل سکے، بس

    تاہم افسوسناک تلخ حقیقت یہ ہے کہ
    پاکستانی عوام کی اکثریت بھارتی ثقافتی یلغار سے بہت بری طرح متاثر ہوچکی ہے ، لہٰذا انکا بھارتی فلموں ، ڈراموں اور اداکاراؤں کے سحر سے نکلنا اب مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے
    خدانخواستہ بھارت پاکستان پر حملہ کربھی دیتا ہے تو انکو اس بات کا مطلق افسوس نہیں ہوگا کہ بھارتیوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ اس بات کا شدید دکھ اور افسوس ہوگا کہ بھارتی ڈرامے اور فلمیں عارضی طور پر پاکستان میں بین ہیں ۔۔۔
    گرچہ دعا یہی کرنی چاہیئے کہ اللہ کرے نہ جنگ ہو ، حتی الامکان اس سے گریز کرے ، کیونکہ پاکستان اور پاکستانیوں میں دم خم نہیں رہا ۔۔۔ مگر اگر بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے تو بھارت کو سبق سکھانے کے لیے پاکستان کو سن پینسٹھ والا پاکستان بننا ہوگا ۔۔۔
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بالکل نہی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں