بات کم کیجیے ذہانت کو چھپاتے رہیے

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بات کم کیجیے ذہانت کو چھپاتے رہیے
    اجنبی شہر ہے یہ دوست بناتے رہیے

    دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجیے رشتہ
    دل ملے یا نہ ملے ہاتھ ملاتے رہیے

    یہ تو چہرے کا فقط عکس ہے تصویر نہیں
    اس پہ کچھ رنگ ابھی اور چڑھاتے رہیے

    غم ہے آوارہ اکیلے میں بھٹک جاتا ہے
    جس جگہ رہیے وہاں ملتے ملاتے رہیے

    جانے کب چاند بکھر جائے گھنے جنگل میں
    گھر کی چوکھٹ پہ کوئی دیپ جلاتے رہیے

    ندا فاضلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    زبردست شیئرنگ
    جزاک اللہ خیزا
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بہت خوب!
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت خوب
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عمدہ انتخاب۔
     
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,470
    دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجیے رشتہ
    دل ملے یا نہ ملے ہاتھ ملاتے رہیے

    بہترین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    غم ہے آوارہ اکیلے میں بھٹک جاتا ہے
    جس جگہ رہیے وہاں ملتے ملاتے رہیے

    جانے کب چاند بکھر جائے گھنے جنگل میں
    گھر کی چوکھٹ پہ کوئی دیپ جلاتے رہیے
    زبردست -----جزاک اللہ خیرا
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں