عربی میں کیا یہ صحیح ہے ؟

اعجاز علی شاہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏اگست 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    کچھ دنوں‌پہلے فیس بک پر ایک ساتھی نے پوسٹ لگائی تھی جس میں انہوں‌کچھ عربی کلمات لکھے تھے۔ ان کلمات کی شروعات میں انہوں نے یہ لکھا تھا:
    [ar]نحن الباكستاني[/ar]
    میری ان سے بحث ہوگئی کہ یہ جملہ ٹھیک نہیں۔ [ar]نحن[/ar] تو جمع کیلئے استعمال ہوتا ہے اور [ar]الباكستاني[/ar] مفرد ہے۔
    میری ناقص رائے کے مطابق [ar]نحن باكستانيون[/ar] یا [ar]نحن الباكستانيين[/ar] ہونا چاہیے۔
    بہر حال وہ کہہ رہتے تھے کہ انہوں نے صحیح لکھا ہے اور یہاں‌پر [ar]ن[/ar] محذوف ہے۔
    لیکن مجھے سمجھ نہیں‌آرہی ہے کہ یہاں‌پر ن کیوں محذوف ہے ؟
    ن تو اس صورت میں محذوف ہوتا ہے جب مضاف اور مضاف الیہ پر مبنی کلمات ہوں جیسے:
    [ar]مسلمون العالم[/ar] کو [ar]مسلمواالعالم[/ar] لکھا جاتا ہے۔
    برائے مہربانی صحیح عربی کیا ہوگی۔ یہ بتا کر ہماری اصلاح کیجئے
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    [qh]يا إخواني و أخواتي
    أنا منتظر كي تخبروني و ترشدوني
    أريدكم أن تبنيو لي الفرق, إيضا أخبروني عن الخطا
    بارك الله فيكم أنا طالب و لا أجيد اللغة العربية[/qh]
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نحن الباكستانيون
    أو
    أنا الباكستاني
    هذه هو الصحيح
    ونحن الباكستاني
    خطأ نحوي
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں