مصر: یہ دیوانے اور مستانے شریعت کا نفاذ کریں گے؟ زرا سوچیئے

سعد سلفی نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏اگست 30, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سعد سلفی

    سعد سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2013
    پیغامات:
    25
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

    آپ خود ہی اپنی اداوں پہ زرا غور کریں،
    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔


    اللہ اور اسکے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین میں‌حرام کردہ "اختلاط مرد و زن" کے حکم سڑکوں‌اور چوراہوں‌ دھجیاں‌اڑاتے، یہ دیوانے، انتہائی مستانے انداز میں کس منہ سے شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں؟؟؟

    اخوان المسلمون کا شریعت کے نفاذ کا منہج ، ایک جھلک۔

    [FONT="_PDMS_Saleem_QuranFont"]
    [FONT="_PDMS_Saleem_QuranFont"]اعوذ باللہ ان اکون من الجھلین[/FONT]​
    [/FONT]


    اصل خبر کا لنک:
    العریبیہ ڈاٹ نیٹ
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شیرنگ کا شکریہ بھائی
    مگر یہ کام اب کرے گا کون؟ جنرل سی سی ؟ یا کوئی اور گروپ یا جماعت؟کیا مصر میں کوئی جماعت شرعی نظام کے لیے سر گرم ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں