اس پھل کا اردو نام کیا ہے ؟

عائشہ نے 'معلومات عامہ' میں ‏اگست 31, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    [​IMG]

    اس پھل کا اردو نام کیا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Mubashir

    Mubashir ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 17, 2012
    پیغامات:
    59
    ویسے تو بہت سارے لوگ اس کو جاپانی پھل کہتے جن میں بھی ھوں :) لیکن شاید اس کو اردو مین '' املوک ''کہتے ہیں-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    املوک ہی کہتے ہیں مپشر بھائی نے ٹھیک کہا ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    املوک چھوٹے چھوٹے سیاہ رنگ کے بیر نما پھل کو کہا جاتا ہے شاید.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سردیوں میں جو کالے رنگ کے خشک املوک ملتے ہیں کیا وہ اسی جاپانی پھل کو سکھا کر بنتے ہیں؟ مگر ان کا سائز تو بہت چھوٹا ہوتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نهی یه الگ هین
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اس کو ہم لوگ unlock میرا مطلب امبلوک پشتو میں کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    :00027:
     
  9. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    اس کو تو ملوک کہتے ہیں

    [​IMG]
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ھم تو اس پھل کو جاپانی پھل کے نام سے ھی جانتے ھیئں -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جاپانی املوک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اس کو جب کاٹا جاتا ہے تو اس پر
    Made in Japan لکھا ہوتا ہے کہ نہیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    پاکستان میں زیادہ تر Made as Japan والے ملتے ہیں ِ:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    درمیانہ حل : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    نہیں باجی ہمارے گاؤں میں‌ ایک سبزی فروش آیا کرتا تھا وہ اس کا نام جاپانی املوک لیا کرتا تھا ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وہ ملوک ہوتے ہیں یہ املوک ہوتے ہیں ۔ الف کا فرق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ تو انیس بیس سے بھی کم کا فرق ہے، ویسے نا ممکن سی بات ہے کہ بچپن سے جنہیں املوک کہتے آئے ہیں اب انہیں ملوک کہنا شروع کر دیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا مجھے سننے کا اتنا یاد نہیں لیکن ملوک اور فالسہ کا نام اکثر اسی طرح پڑھا ہے ۔ شاید کسی لغت میں مل جائے ۔ ہم لوگوں کے ہاں ملوک نہیں آتا تھا بچپن میں سکول میں کلاس فیلوز کو پہلی بار کھاتے دیکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    املوک - اردو لغت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں