نئے سرور پر اردو مجلس کا افتتاح

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مارچ 12, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    20
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معزز و محترم اراکینِ اردو مجلس !!

    جیسا کہ آپ تمام کے علم میں ہوگا کہ اردو مجلس ، گذشتہ چند دن سے معطل رہی تھی ، جس کی بنیادی وجہ اردو مجلس کی مستقل نئے سرور پر منتقلی رہی ہے۔

    نئے سرور کی کچھ اہم خصوصیات درج ذیل ہیں :
    سرور : VPS (ورچوئل پرائیویٹ سرور)
    پروسیسر : جینوئن انٹل
    میموری : 768 ایم۔بی
    اسٹوریج : 25 جی۔بی
    بینڈ وڈتھ : 400 جی۔بی


    اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے منتقلی کا یہ اہم کاز کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچا اور آج مورخہ 12۔مارچ 2008ء بروز بدھ ، نئے سرور پر اردو مجلس کا دوبارہ افتتاح عمل میں آ رہا ہے۔
    ہم اس موقع پر محبانِ اردو مجلس کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ جدید اور تیزرفتار مستقل سرور کی سہولیات سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے گذشتہ دنوں کی کوفت کو فراموش کر دیا جائے گا۔

    آئیے ایک نئی صبح کا آغاز کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    بہت بہت خوشی کی بات ہے کہ ہماری پیاری اردو مجلس دن دوگنی اور رات چگنی ترقی کررہی ہے اللہ کے فضل و کرم سے۔
    یہ سب اللہ کا احسان ہےکہ ہم سب بھائی اور بہنیں ایک واحد توحید پرست فورم پر اکٹھے ہوئے ہیں دین کی خاطر، یہ آج کل کے نفسا نفسی والے زمانے میں کسی معجزے سے کم نہیں۔ الحمد اللہ
    میں اردو مجلس کو کامیابی سے ایک نئے اور جدید سرور پہ منتقلی پر مجلس کے سب ممبران، انتظامیہ اور خاص طور پر عبدالرحمٰن بھائی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
    عبدالرحمٰن بھائی ہمارے لیے ایک ولی کا سا رتبہ رکھتے ہیں جن کی ان تھک محنت و کاوشوں سے آج ہم سب دین کے لیے اپنے آپ کو وقف کررہے ہیں اور اس مجلس کے ذریعے دین کو صحیح معنے میں سیکھنے کا شرف حاصل کررہے ہیں۔ الحمد اللہ
    یاربّ محمّدۖ! عبدالرحمٰن بھائی کے سارے گناھ معاف کردے اور تو ان سے راضی اور وہ تجھ سے راضی ہو اور قیامت کے دن ہمیں بھی ان کے ساتھ اسی شرف سے اٹھانا کہ ہم آپ کی ذات کے سامنے شرمندہ نہ ہوں اور آپ ہماری طرف خوشی سے نگاھ مبارک فرمائيں۔ آمین یا رب العالیمن
    والسلام علیکم
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    السلام علیکم،

    محبان اردو مجلس کی طرف سے اردو مجلس ،منتظم اعلی و تمام ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو نئے اور تیز رفتار سرور پر منتقلی۔خیر کوفت کی تو بات نہیں‌ہے۔جب اردو مجلس بند تھی تب بھی دعا یہی تھی کہ اللہ تعالی جلد از جلد سرور کی منتقلی کا کام ہو جائے۔اور الحمداللہ بفضل تعالی یہ کام بخیرو خوبی انجام کو پہنچا۔تو چلیں‌پھر نئی صبح کا آغاز کرتے ہیں۔

    والسلام
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم !
    میری طرف سے بھی منتظم اعلی اور تمام ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو.
     
  5. sashukoor

    sashukoor -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    11
    بہت بہت مبارک

    السلام علیکم !
    اور میری طرف سے بھی منتظم اعلی اور تمام ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو. :00001:
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :wh_48965074:
    :00001:
    :)
    :coolyaar:
    :claap:
    :zabardasst:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    السلام علیکم !
    میری طرف سے بھی اردو مجلس کو کامیابی سے ایک نئے اور جدید سرور پہ منتقلی پر اور مجلس کے سب ممبران، منتظم اعلی اور تمام ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو.
     
  8. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    شکر ہے کہ انتظار کی گھڑیاں بھی ختم ہوئیں۔

    تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
     
  9. شاہد جمیل حفیظ

    شاہد جمیل حفیظ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    35
    سب کو مبارک
    اس عزم کے ساتھ کہ قافلہ چلتا رہے گا جانبِ منزل
    انشاءاللہ
     
  10. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    السلام علیکم۔
    خالو کی جانب سے بھی اردو مجلس کی نئے سرور پر کامیابی سے منتقلی پر مبارک باد قبول کیجئے خالو اپنے پیغام میں بس یہ ہی کہنا چاہتے ہیں کہ علم و عقائد کی جو شمع اردو مجلس پر دن و رات روشنی پھیلارہی ہے اللہ پاک اس روشنی میں مزید اضافہ فرمائیں اور انتظامیہ کی جانب سے بہترین سہولت اپنے ممبران کو پہچانے ‌پر خالو دل کی گہرائیوں‌ سے انتظامیہ کے مشکور ہیں۔
    والسلام۔
     
  11. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    شکرہے انتظار کی گھڑیاں جلدی ختم ہوئیں
    اردو مجلس کی نئے سرور پر منتقلی مبارک ہو
     
  12. مانی چیمہ

    مانی چیمہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2008
    پیغامات:
    54
    مبارک باد پیش خدمت ہے۔
     
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    میری طرف سے بہت مبارک ہو...اللہ تعالٰٰٰی ہماری اس مجلس کو مزید ترقی عطا فرمائے....آمین...
     
  14. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    السلام و علیکم
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    میری طرف سے بھی مبارک ہو
     
  16. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ماشاءاللہ
    بہت خوشی ہوئی۔ میری طرف سے انتظامیہ اور تمام ممبران کو مبارک باد۔
     
  17. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    السلام علیکم
    میں اس فورم کا نیا رکن ہوں. مجھے اس فورم پر سب سے اچھا اسلامی سیکشن لگا ہے جس میں دوستوں نے بڑی گراں مایہ پوسٹیں کی ہیں خصوصا عقاید کے حوالہ سے. میں بھی دوبارہ لانچ پر فورم کی ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں.
    جزاکم اللہ خیر
     
  18. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    ماشاء اللہ!
    اللہ اس فورم کے ارکان کو اس فورم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ دے.
    جزاکم اللہ خیر
     
  19. عبداللہ

    عبداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2007
    پیغامات:
    74
    مبارک ہو بھائی سب کو
     
  20. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    معذرت چاہتا ہوں دیر ہونے پر!

    اردو مجلس کے تمام اراکین ومنتظمین کو کامیابی سے نئے سرور پر منتقل ہونے پر دلی مبارکباد ۔:)

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اردو مجلس کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔آمین
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں