نحب کا کیا مطلب ہے؟

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏ستمبر 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    النَّحْبُ /نحْب عربی لفظ ہے ۔ قرآن مجید میں بھی آیا ہے۔ آپ نے بتانا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے ؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارے کوئی جواب نہیں ؟
    چلیں ایک اشارہ : مدت یا موت
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نَحب کا لفظ سورۃ الاحزاب میں آیا ہے اور اس کا مطلب نذر ہے۔
    ((فمنھم من قضیٰ نحبہ ومنھم من ینتظر))
    ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اپنی نذر سے فارغ ہو گئے اور بعض ایسے ہیں کہ انتظار کر رہے ہیں۔
    مفردات القرآن میں لکھا ہے:
    "مجازاً اس سے موت مراد لی جاتی ہے۔"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا درست۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں