عربی کے ابجد سیکھنے کے لیے مفت سافٹ وئیر

اسامہ طفیل نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏ستمبر 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    Arabic Alphabets ایک چھوٹا سا مفت سافٹ وئیر ہے جس سے آسانی سے عربی حرف تحجی ان کی صحیح آوازوں کے ساتھ سیکھے جاسکتے ہیں سافٹ وئیر میں آواز اور تصویری خاکوں کی مدد سے حرف تحجی کی آواز نکالے کا طریقہ بتایا گیا ہے
    [​IMG]

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ بھائی کیا بات ہے جناب
    بہت ہی سپر شیئرنگ
    میں ڈاونلوڈ کرتا ہوں ابھی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں