حاضر جوابی!

عفراء نے 'مجلس اطفال' میں ‏ستمبر 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ایک آدمی کپڑے رنگنے والے کی دکان پر گیا
    اور رنگ ساز سے کہنے لگا:
    " اس کپڑے کو رنگ دو لیکن رنگ ایسا ہو کہ نیلا ہو نہ پیلا ، کالا ہو نا لال، ہرا ہو نہ سفید، کاسنی ہو نہ نارنجی، بھورا ہو نہ خاکی اور نہ ہی سرمئی!! اچھا اب کب لے لوں؟"
    رنگ کرنے والا آدمی بھی کچھ کم نہ تھا۔
    فوراً بولا:
    " اس دن آنا جو ہفتہ ہو نہ اتوار، پیر ہو نہ منگل ، بدھ ہو نہ جمعرات ، اور نہ ہی جمعہ۔"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    شاید بے چارا سفید رنگ کرانا چاہتا تحال مگر دن کے بجائے رات کو واپس ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہہہہہہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بہت خوب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں