الکبیر اور کورل ڈرا

Al-Kabeer نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    بہت شکریہ پسند کرنے کا،،،!
     
  2. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    لیجئے ریپیٹ بھی آ گیا،،،،،

    [​IMG]​
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    کبیر بھائی..آپ کی کلاس..08 بہت پسند آئی.....شکریہ جناب
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    ریـــــــــــــپیٹ کا ٹوٹوریئــــــــــــــــــــل بہتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پسند آیا جنابـــــــــــــــــ ۔۔
     
  6. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ویلکم،،،!
     
  7. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    بہت شکریہ،،،!
     
  8. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    میں نے ری پیٹ والی کمانڈ کے ساتھ ڈیزائن تو بنا لئے ہیں..لیکن ان میں کلر درست طرح سے نہی ہو رہا..پلیز کلر کا آسان طریقہ والا ٹوٹؤریئل بھی لکھ دیں ...شکریہ
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    کلر کا پرابلم

    میرے ڈیزائن کو دیکھیں...کلر درست نہی بنا....
    [​IMG]​
     
  10. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    کلر کرنے کے لئے مطلوبہ شکل سلیکٹ کر کے اس میں لیفٹ کلک سے کلر پیلیٹ سے کلر کر لیں۔
    اگر گروپ بنا لیا ہے تو کنٹرول کی سے مطلوبہ شکل سلیکٹ کر لیں اور،،،، کلر کر لیں۔
     
  11. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    میں ٹرائی کرتا ہوں...تو پھر آپ کو بتاؤں گا..................
     
  12. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ضرور ٹرائی کریں،،،!
     
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    میری ٹرائی کامیاب رہی..آپ کا شکریہ
     
  14. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    خوش رہیئے،،،!
     
  15. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    آپ کا اگلا ٹوٹورئیل کب آئے گا جناب؟؟؟
     
  16. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    جب بھی وقت ملا۔۔۔!
     
  17. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اور آ پ کی سی۔۔ڈی کا بھی انتظار ہے؟
     
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت عمدہ کام ہے۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     
  19. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    آپ کی سی۔۔۔ڈی کورل ڈرا والی۔۔۔۔ کب تک آئیگی جناب؟؟؟؟
     
  20. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    میری 25 سی ڈیز تیار ہیں۔
    کورل ڈرا کی 2 سی ڈیز دستیاب ہیں،،، بنیادی کورس بنا رہا ہوں۔ :00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں