الکبیر اور ایڈوبی فوٹو شاپ

Al-Kabeer نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    آداب!
    ایڈوبی فوٹوشاپ کے کچھ لیکچرز اور کچھ اپنا منتخب کام پیش ہے، امید ہے پسند کریں گے۔

    آیک فوٹوشاپ امیج:

    [​IMG]

    ایک لیکچر:

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    بہت عمدہ!

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، اسی طرح علم بانٹتے رہیئے۔
     
  3. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    اللہ نے چاہا تو ضرور!
     
  4. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    بہت خوب الکبیر
     
  5. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک پرانا کام،،،

    [​IMG]
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    پسند کرنے کا شکریہ!
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    زبردست عاصم بھائی،

    ویسے یہ پائپنگ پرانی ہے یا ڈیزائننگ :00026:
     
  9. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    سارا کچھ ہی اس میں پرانا ہے، اس لئے تو حالت اس کی ایسی ہے :00026:
     
  10. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    واقعی جی بہت خوبصورت کام ہے آپ کا، یہ ٹیوٹوریل والا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیے گا۔ ان شاءاللہ
     
  11. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ان شاء اللہ۔
     
  12. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اورلیکچر:

    [​IMG]
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    شکریہ زمرد۔
     
  15. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    کبیر بھائی بہت عمدہ کام اور سمجھانے کا طریقہ ہے.جزاک اللہ.......اور اگر کورل ڈرا پر بھی کچھ لکھ دیں تو کیا بات ہے.....امید ہے کہ میری بات پر توجہ دیں گے................
    والسلام
     
  16. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    کورل ڈرا پر علیحدہ دھاگہ چل رہا ہے، اسے چیک کرتے رہیں،،، جب بھی وقت ملا کچھ نہ کچھ بھیجتا رہوں گا، شکریہ۔
     
  17. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور لیکچر:

    [​IMG]
     
  18. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور لیکچر:

    [​IMG]
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  20. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    بہت نوازش آپ کی،،،،،!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں