اسلامک ماؤس پوائنٹر

اسامہ طفیل نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏ستمبر 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198

    اگر تبدیل کرنا ہوتو

    Control Panel پر جائیں
    Mouse پر کلک کریں
    پھر Pointers ٹیب پر کلک کریں
    اپنی مرضی کے پوائنٹرز منتخب کریں اور اپلائے دبائیں
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    یہ ونڈوز ایٹ پر کیسے کام کریں گے۔۔؟
     
  3. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی اگر آپ کا مطلب ہے استعمال کا طریقہ کیا ہے توcontrol panel کھولیں وہاں ماؤس کے آئیکون پر کلک کریں تو ماؤس کی پراپٹیز کھلے گی وہاں دوسرا ٹیب pointers کا ہوگا وہاں سے تبدیل کر سکتے ہیں
    [​IMG]
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    عموماً ایسے مفت سافٹ وئیرز میں آپ کی معلومات یا ڈیٹا چوری کرنے کے کوڈ بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔ بھائی اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں‌ ہو گی؟
     
  5. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی یہ کوئی سافٹ ویئر نہیں پوانئٹر فائیل ہے اور بس ۔۔۔جیسے آپ کے یی سی میں تصویر ہوتی ہے کوئی JPG.PNG,GIF وغیرہ یہ Cursor فائیل ہے جس کا فارمیٹ Cur اور ani ہوتا ہے cur چلتی نہیں ani چلتی ہے جس طرح تصاویر میں وائرس سپوٹ نہیں ہوتی یہ بھی تصاویر ہیں بس ماؤس کی اس میں کوئی exe نہیں ہوتی امیدہے میں نے تسلی بخش جواب دے دیا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں