الکبیر اور ایڈوبی السٹریٹر

Al-Kabeer نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    آداب!
    میں ویکٹر کام کے لئے کئی سال سے کورل ڈرا ہی استعمال کر رہا ہوں مگر السٹریٹر کا “جی میش ٹول“ مجھے کافی پسند آیا۔ اس کو نیٹ سے ہی دوسروں کے کام دیکھ کر سیکھا۔ کچھ تھوڑا بہت میں نے جو کام کیا ہے اس کو یہاں شیئر کروں گا اور اس کا ایک ٹیوٹوریل بھی میں نے بنایا ہے جو یہاں دے رہا ہوں۔ امید ہے پسند کریں گے اور اپنا کام بھی بھیجیں گے۔ سکریہ۔

    ایک ٹیوٹوریل:

    [​IMG]
    [​IMG]

    میری سب سے پہلی کوشش:

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    واؤ بہت زبردست، لگتا ہے کہ اب ہم بھی ڈیزائننگ میں مہارت حاصل کر ہی لیں گے۔

    شیئرنگ کا بہت شکریہ!
     
  3. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    پسبدیدگی کا شکریہ،،، مہارت کے لئے صرف پریکٹس!
     
  4. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    پہلی چہرہ میش کرنے کی کوشش:

    (حذف شدہ)
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 18, 2008
  5. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور کوشش:

    [​IMG]
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    الکبیر بھائی بہت عمدہ کام شیئر کر رہے ہیں، آپ سے ایک التماس ہے کہ اردو مجلس پر انسانی تصاویر پر مبنی کوئی مواد شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے، اس لیئے برائے مہربانی اس کا خیال رکھیئے۔ اسی سبب اب تک آپکی دو پوسٹس کی ترمیم کر کے وہاں سے ایسے روابط کو حذف کر دیا گیا ہے۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    وارننگ وصول کر لی گئی ہے۔
    پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  9. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور کوشش:

    [​IMG]
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور کام:

    [​IMG]
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  14. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    شکریہ زمرد!
     
  15. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    شکریہ آفریدی!
     
  16. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    ایک اور السٹریٹر:

    [​IMG]
     
  17. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    zabardast sharing
     
  18. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    اپنے کام کا تقابلی جائزہ:

    [​IMG]
     
  19. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
  20. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    mujhe bhi corel sikhna hey
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں