السلام علیکم !

مشکٰوۃ نے 'مجلس اطفال' میں ‏اکتوبر، 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916


    کتنی پیاری ہے یہ دعا
    جس سے ملو کہو یہ سدا
    السلام علیکم۔ ۔ ۔السلام علیکم

    تم پہ سلامتی ہو رب کی
    اللہ حفاظت کرے سب کی
    السلام علیکم۔ ۔ ۔السلام علیکم

    سچا ہے ہاں قولِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    اس سے محبت ہے بڑھتی
    السلام علیکم ۔ ۔ ۔السلام علیکم

    ملتے وقت اور ہوتے جدا
    دینا تم یہ ہمیشہ دعا
    السلام علیکم۔ ۔ ۔ السلام علیکم
    مشکٰوۃ المصابیح​


     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خيرا۔
    وعلیکم السلام ، وعلیکم السلام
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة وبركاته
    بهترین دعا
    بهت اچهی دعا
    جزاک الله خیرا
     
  4. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت خوب!
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت خوب،جزاک اللہ خیرا
    اللہ کرے کہ مسلم معاشرے میں السلام علیکم کہنے کا رواج عام ہو جائے-آمین یا رب العالمین
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں