مانو بلے کے نام ۔ FB exclusive by Dani

dani نے 'نثری ادب' میں ‏اکتوبر، 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    میرے بے روزگار مانو بلے

    امید ہے آج بھی تو نہار منہ منہ دھوئے بغیر فیس بک پر جم گیا ہو گا

    میری مان

    فیس بک پر

    کیٹی ، سویٹی ، مانو بلی سے سٹیٹس سٹیٹس کھیلنے کی بجائے

    خالہ کی پینو ، یا پھوپھی کی رانو سے دو بول پڑھوا لے

    تیری ماں تیری دشمن نہیں

    خالہ اور پھوپھی تجھےجہیز سمیت بیٹی دینے کو تیار ہیں اور کاروبار سیٹ کروانے کا وعدہ بھی کر رہی ہیں

    ذرا سوچ اگر کیٹی، سویٹی اور مانو بلی بھی تیرے جیسی نکلیں تو تیرا کیا ہو گا ؟

    تیرے جیسی کا مطلب منہ دھوئے بغیر نہار منہ :00026: ہا ہا ہا۔ پروفائل پکچر پہ نہ جا میرے بھائی کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ :00026:

    ابھی تو مجھے دل میں گالیاں دے لے لیکن بعد میں یاد کرے گا ،

    چلوں اب ۔۔۔ تیری طرح فیس بک پر نہیں رزق حلال کی مشقت پر ہوں

    تیرا لنگوٹیا
    dani

    یہ تحریر دانی کی طرف سے مفاد عامہ کا پیغام ہے ۔ اسے جی بھر کر کاپی پیسٹ کریں ، ہر مانو بلے اور مانو بلی تک پہنچائیں اور والدین کی دعائیں لیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ودھیا جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مہربانی جناب
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    زبردست!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    نوازش
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    عمدہ نصیحت ، بہترین انداز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب جناب دانی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں