ام ثوبان سسٹر بہت بہت مبارک ہو

سائرہ ساجد نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    الله تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے اور همیشہ خوش رهیں آمین
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا حی یا قیوم
    جزاک اللہ خیرا
    بهائ دعاوں کی سخت ضرورت هے اللہ آپ سب کو بہترین جزا دے آمین
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    الله تعالیٰ میرے بهائ اور بہن کو بهی ایمان والی صحت والی خوشیوں سے بهری زندگی عطا فرماے اللہ بہت خوشیاں دے آمین همیشہ خوش رهیں آمین
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    سایئرہ سسٹر اور ساجد بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کی هر نیک تمنا پوری کرے آپ کی هر آزمائش ختم کر دے ڈهیروں خوشیاں دے آمین
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    میری دونوں بہنوں کا بہت شکریہ اللہ آپ کو بهت خوشیاں دے آمین همیشہ خوش رهیں آمین آپ سب بہن بهائ بہت اچهے هیں سب هی بہنیں روزانہ هی مجهے فون کرکے خیریت پوچھتی رهتی هیں اللہ سب کو هر هر آزمائش سے دور رکهے آپ سب کی وجہ سے مجلس پر رونق هے اللہ اس رونق کو همیشہ قائم رکهے آمین اور هم سب سے دین کا کا لے اور هم کو اس دین پر قائم رکهے آمین یارب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں