رفی بھائ ذرا دیکھ کے چلا کریں۔

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لا باس طھور ان شاءاللہ
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    محترمہ بہن آپ ''زمرہ سوال وجواب '' میں سوال کرلیں ، آپ سمیت سب کا بھلا ہوجائے گا
    ایساااااا ، یہ تو کباب میں ہڈی والا معاملہ ہوگیا ،ابتسامہ ۔ ۔ ویسے منتظم اعلی چاہیں تو میری پوسٹ حذف کرسکتے ہیں‌۔ اجازت ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ہر آفت سے اور ہر پریشانی و بیماری سے ،

    اور سلامت رہے وہ دیوار جو آپ سے ٹکرائی اُس بیچاری کو بھی حوصلہ دینا ہو گا جس سے آپ ٹکرائے اور اُس نے آپ کو اُف تک نہ کہا اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیا:00003:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شفاہ اللہ و عافاہ من کل سوء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    ان کے لکھنے سے جو آجاتا ہے منہ پے "ہاسا"
    وہ سمجھتے ہیں کہ "سر" کا حال اچھا ہے۔
    آج بڑی مشکل سے(موبائل پہ( آن لائن ہوا،مجلس اوررفقائے مجلس کی تحریروں کا طائرانہ جائزہ لیا تو اس عنوان پہ چونک سا گیا''رفی بھائ ذرا دیکھ کے چلا کریں۔"
    سو بیمار پرسی کے لئے حاضر ہو گیا ہوں۔۔۔
    یہ جملہ خود میرے لئے بھی سبق رکھتا ہے کیونکہ برف پوش وادیوں میں اپنا مسکن ہے آج کل ۔۔۔قدم قدم دیکھ کے چلنا پڑتا ہے۔اب مزید احتیاط لازم ہے کیونکہ لوگ دن کی روشنی میں دیواروں سے ٹکرا جاتے ہیں:00026:۔۔۔اللہ آپ کا سر سلامت رکھے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بھائ عطا الرحمن منگلوری صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین!
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    یہ آپ کیلئے نہیں پڑھا اپنے لیے پڑھا۔ رفی بھائی کو اتنی بڑی چوٹ لگی اور مجھ جیسے بندے کو پتہ تک نہیں‌چلا۔
    رفی بھائی سب کے سامنے آپ سے معافی چاہتا ہوں۔
    واللہ آج اس تھریڈ پر نظر پڑی۔
    اللہ تعالی آپ کو شفا عطا کرے۔
    ان شاء اللہ امید ہے کہ اللہ تعالی آپ کو مکمل شفا عطا کرے گا۔
    کبھی کبھی ایسی چوٹیں لگنے سے اللہ تعالی انسان کی بیماری دور کردیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    دل کرتا ہے کہ ڈوب کر مروں !!! :00039: (خود تو ڈوبنا نہیں آتا اپنی پاسپورٹ سائز تصویر کسی کنویں میں پھنک سکتا ہوں )
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ماشاءاللہ آپ کی ایک عرصے بعد پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالی جلد آپ کو واپس اردو مجلس میں‌لے کر آئے آمین
     
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    امید ہے بیمار کا حال اچھا ہوگا
    پھر سے زخم تازہ کئے دیتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جی ماشاء اللہ بہت اچھا ہے۔ رمضان میں شرف ملاقات حاصل ہوا۔ لیکن آپ کے حال کی خبر سے کافی بے خبری ہے۔ مجلس پر آپ کی آمد کم کم ہی ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    انا پرانا تھریڈ یکدم اوپر خیر ہووے شالا!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    شاید سیالکوٹ کے پانی کا اثر ہے...مصروفیات ختم ہی نہیں ہوتیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں