شیخنا الامام المحدث الحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد

ابن بشیر نے 'مسلم شخصیات' میں ‏نومبر 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    استاد محترم سے استفادہ کرنے والوں کی مختلف قسمیں ہیں
    اکثر وہ تلامذہ ہیں جنھوں نے چند دن چند ہفتے یا چند ماہ استفادہ اٹھایا
    اوربعض ایسے ہیں جنھوں نے چند سال گزارے
    اور بعض وہ بھی ہیں جنھوں نے پوری زندگی شیخ محترم کے ساتھ گزار دی گزاری ۔
    بعض وہ ہیں جنھوں نے فون پر استفادہ کیا اور بہت زیادہ کیا اور بعض ہو جو شیخ محترم کی پالٹاک وغیرہ کے دروس میں شرکت کرتے رہے ۔اس میں پاکستان اور دیگر ملکوں سے بھی لوگ شامل ہیں
    جو نام مجھے یاد ہیں وہ پیش خدمت ہیں ۔
    باقی ساتھی بھی تعاون فرمائیں ۔
    شیخ مبشر ربانی
    شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
    حافظ ندیم ظہیر
    شیر محمد
    محمد اعظم المبارکی
    خورشید حسینوی قصوری
    منشا سلفی
    عدنان الطاف
    تنویر حسین شاہ
    ۔۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جیسے جیسے میرے ذہن اور معلومات میں نام آئں گے وہ لکھتا رہوں گا ۔
    ان شائ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں