یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

بنت واحد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    Aslamoalaikoم
    س۔ انزلہ نام کیسا ہے کیا یہ نام مطلب کے لھاظ‌ سے رکھا جا سکتا ہے
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت دن بعد نظر آئیں بنت واحد ۔
    مجھے یہ نام کافی لوگ پوچھ چکے ہیں ، میرے ناقص علم کی حد تک کوئی مطلب مل نہیں سکا۔ قرآن سے نام رکھنے کے شوقین لوگوں نے شاید: قل أنزله الذي يعلم السر ۔۔۔ (سورة الفرقان )سے نکال لیا ہے ۔ اس صورت میں یہ اسم نہیں جملہ فعلیہ ہے ۔اس کی بجائے اسلامی تاریخی ناموں میں سے کوئی رکھ لیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں