سنن ابوداود سوفٹ وئیر

ابو ابراهيم نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏دسمبر 4, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ ہم سنن ابوداود سوفٹ وئیر نیا ورژن ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2.2.1ہے اس میں اردو ، عربی احادیث کے ساتھ حدیث انگلش ٹرانسلیشن بھی شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

    Download Books

    صحیح بخاری اردو، یونی کوڈ، حدیث سرچ انجن

    بشکریہ
    ابو طلحہ ​
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی جزائے خیرے دے بھائی۔
    ہمیشہ اچھی شئیرنگ ہوتی ہیں آپ کی۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں