بحیرہ راہب کی پیش گوئی اور صحابی درخت

عائشہ نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏دسمبر 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتنی عامیانہ گفتگو کی ضرورت نہیں تھی یہ ایک سنجیدہ زمرہ ہے۔
     
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سوری۔۔۔۔۔
    چالیس کا مجھے مغالطہ ہوا سترہ دن تھے شاید!!!
    ویسے یہ عامیانہ گفتگو نہیں بلکہ عامیانہ عقیدے کی نشاندہی ہے۔۔۔۔۔
     
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  3. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    یہ تو کوئی بڑی بات نہیں ؟

    انکے بزرگوں نے 40 40 سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہے اور کبھی سوئے ہی نہیں

    جیسے سوڈان ، عراق ،ہند و پاکستان بدعات و خرافات کا گڑھ ہے ایسے ہی اردن میں اسکی بھر مار ہے

    میرے ہم زلف اردن میں ہی رہتے ہیں اورانکے پیر صاحب وہیں پر ہیں ،گزشتہ برس میرے ساس و سسر عمرہ سے واپسی پر بیٹی کے پاس رہنے کیلئے گئے اور اس دوران انہوں نے بازار جانا تھا خریداری کیلئے اور ہم زلف اور انکی زوجہ نے زیارتوں کا پروگرام بنا لیا تو میری ساس اور بیوی کی چھوٹی بہن کا بالکل ارادہ نہیں تھا جانے کا ، کیونکہ میرے ساتھ اکثر بدعات و خرافات پر بات چیت ہوتی رہتی تو اسکا ذہن ان زیارتوں کے خلاف ہوگیا تھا

    اب نہ نہ کرتے بھی وہ ساتھ لے گئے اور نتیجہ کیا نکلا ؟
    میری ساس ویل چیئر پر تھیں اور ایک جگہ انہیں اتارا اور سب لوگ وضو کرنے گئے اور نواسہ انکے پاس تھا اور ویل چیئر لاک نہ تھی اور یہ بچہ کچھ 6 برس کا تو نانی کے منع کرنے پر بھی اس نے دھکا لگانا شروع کردیا اور یہ مقام انچائی پر تھا اور ڈھلان تھی بس پھر وہ ویل چیئر سمیت گرگئیں اور کولہے کی ہڈی جوڑ سے ٹوٹ گئی ، بھاگم بھاگ ہسپتال پہنچے چیک اپ کروایا تو معلوم ہوا کہ ہڈی ٹوٹ گئی ،ایک جاننے والا ڈاکٹر تھا اسنے مشورہ دیا کہ آپ انہیں کینڈا لے جائیں یہاں تو آپ کا 20 سے 25 ہزار کا خرچہ ہوجائے گا

    ٹکٹیں لیں اور اگلے دن یہاں ، پھر ہسپتال میں لے گئے اور سرجن نے آپریشن کرنا تھا عین وقت پر اسے معلوم ہوا ساس صاحبہ تو چل پھر ہی نہیں سکتیں اور نہ ہی انکی ٹانگیں سیدھی ہوتی ہیں تو آپریشن ملتوی ہوگیا اور اہلیہ کی چھوٹی بہن بہت روئی کہ ہمارے منع کرنے پر بھے یہ ہمیں لے گئے اور یہ سب اسی وجہ سے ہوا ہے کہ جس کام سے اسلام نے منع کیا ہم اسی کو کرنے گئے اورہمیں اسکی سزا ملی

    اور میں تو ویسے بھی اپنے عزیزوں میں وہابی ٹھہرا:)
     
    Last edited: ‏نومبر 22, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہر چیز کو شرک بنا دینا بھی آج کل رواج ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں نیم ملا خطرہ ایمان۔
     
    • متفق متفق x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سوشل میڈیا پر ایک کو آداب مجلس یاد دلائے جائیں تو دوسرا بدتمیز ضرور بیچ میں کود پڑتا ہے۔ جو لوگ اپنے گھر کی خواتین کا تذکرہ اس انداز سے کرتے ہوں ان سے کیا توقع کہ وہ ایک دینی زمرے کے ادب کا پاس رکھیں گے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415

    اور بھی تھریڈ ہیں میرے انکی بھی چھان پھٹک کرلو ؟ شائید مزید کوئی بات مل جائے اپنا ذہنی گند نکالنے کیلئے

    اسی لیے کہتے ہیں کہ

    تنقید کرنے کیلئے صاحب علم ہونا ضروری ہے اور نکتہ چینی کیلئے جہالت ہی کافی ہے

    یہاں پر اکثریت عقل رکھنے والے ہیں اور تمہارے اس اقتباس اور میرے جواب کو پڑھ کر کافی لطف اٹھائیں گے


    اللہ تعالی تم جیسیوں کے شر سے محفوظ رکھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں