خلیہ النحل ۔ ۔ یا شہد کی مکھی کا گھر

ام ثوبان نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]

    خلیہ النحل ۔ ۔ یا شہد کی مکھی کا گھر

    ترکیب

    ڈیڑھ گلاس میدہ

    دو چمچ ۔۔۔ خشک دودھ

    خمیرہ ۔ ۔ ۔ ایک بڑی چمچ

    چینی اور تیل ۔ ۔ گلاس کی ایک چوتھای

    سب چیزوں کو ملا کرآٹا گوندھ لیں خمیرہ لگنے پر ایک ٹرے میں آئل لگا لیں ۔چھوٹا سا

    ایک پیڑا بنا یئں ۔اس پیڑا کے اندر کسی بھی جبنہ کا چھوٹا ٹکڑا رکھ کر پیڑا بنایئں ھم

    کیری جبنہ لگاتے ھیں اس طرح سارے آٹے کی گولیاں بنا لیں اور دس منٹ کے لیئے

    ڈھانپ کر رکھ دیں اوپر انڈے کی زردی پھینٹ کر لگایئں ۔اور اوپر تل اور کلونجی لگا

    دیں ۔ اوون میں بیک کر لیں اوپر شیرہ ڈال کر نوش فرمایئں


    ام احمد سسٹر کسی بہت ھی اچھی بچی نے بمع تصویر ترکیب بھیج دی اور یہاں لگانے

    کی بھی اجازت دے دی اور وہ بہت اوکھا اور مشکل کام ھم دو بہنوں نے مل کو کر لیا

    اور اب ھمارا شکریہ ادا کریں ۔۔۔۔

    ام مطیع الرحمن شکریہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ابهی ابهی اخت طیب کو یہ کهلایا ہے ٹیسٹ کیسا تها وہ بتایئں گی.

    جزاک اللہ خیر ام ثوبان سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں