اراکین اردو مجلس کیلئے ایک خوشخبری

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏دسمبر 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ!
    اردو مجلس فورم اب الیکٹرانک میڈیا سے پرنٹ میڈیا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس کی اچھی مثال حصن المسلم کے اذکار کارڈ ہیں جو الحمد للہ کافی تعداد میں چھپ چکے ہیں۔
    اب آپ لوگوں کی خدمت میں ایک پمفلٹ حاضر کیا جارہا ہے جو عنقریب چھپنے والا ہے۔ ان شاء اللہ الحمد للہ! یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اب سے پریس سے پرنٹنگ کا کام باقی ہے۔
    اللہ تعالی ابن عمر رحمہ اللہ کو جنت الفردوس عطا کرے اور ان کے درجات بلند فرمائیں جو ایک ایسا فارم چھوڑ گئے جہاں‌ہم لوگ مل کر دین کا کام کرتے ہیں۔
    اللہ تعالی ہمارے ذریعے قرآن وحدیث کا پیغام پھیلائے۔
    آمین یا رب

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک شاہ جی بہت ہی خوش آئند بات ہے اور یقینآ اردومجلس کے اراکین کے لئے ایک اعزاز سے کم بھی نہیں۔پیارے شاہ جی اگر ہوسکے تو یہ بھی بتائیے گا کہ یہ نشر کہاں سے کر رہے ہیں؟ مطلب پاکستان یا سعودیہ۔ اور ناشر وغیرہ بھی بتادیں۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
    یقینا تمام اراکین مجلس کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے۔

    اللہ تعالی اراکین اردو مجلس جو اللہ کی رضا کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں اور مل جپل کر دین کا کام کر رہے ہیں انہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین۔
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی بہتر کام ہے
    اللہ تمام بھائیوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔
    اور ان کے لئے نجات کا ذریعہ بنادے۔
    آمین
     
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی فی الحال تو یہ سعودی عرب میں چھپے گا۔ ان شاء اللہ
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بارک اللہ فیک شاہ جی۔
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    میں نے پہلے بھی گذارش کی تھی کہ چھاپنے کیلئے ماسٹر فائلز میسرکی جائیں تو بہتر رہتا ہے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے آپ سے جے پی جی کی بہترین ریزولیشن میں‌کچھ دعاؤں کے اسٹیکرر منگوا کر چھپوائے کر تقسیم بھی کئے ہیں لیکن پکچر فارمیٹ کی وجہ سے چھپائی رزلٹ خاص نہیں‌آیا ہے ۔اس طرح ہم سندھی زبان میں‌ باب الاسلام ریسرچ فاؤنڈیش کے تحت لٹریچر چھپواکر تقسیم کرتے ہیں‌ ماسٹر فائل ہونے کی صورت میں‌زبان کی تبدیلی بھی ممکن ہوتی ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی ماسٹر فائل بالکل مل سکتی ہیں۔ اس کی سائز بہت بڑی ہوتی ہے اس لیے اپلوڈ میں مسئلہ رہتا ہے۔
    اذکار کارڈز بھی مل سکتے ہیں اور یہ پمفلٹ بھی۔
     
  10. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان ڈراپ باکس کے ایک فولڈر میں رکھ کر وہ فولڈر شیئر کروادیں‌آہستہ اہستہ اپلوڈ ہوتی رہیں‌گی ۔۔اپلوڈ کی زحمت بھی نہیں‌ہوگی
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی صحیح کہا
    ڈراپ باکس میں میرے پاس 50 جی بی کی سپیس ہے۔
     
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    شکریہ بھائی
    بہت عمدہ گرافک ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت عمدہ ، بارک اللہ فیک و بک نفع
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک ۔ آپ کو مبارک ہو ۔
    بھائی آپ نے ڈیزائننگ میں پوری اردو مجلس کو کریڈٹ دے دیا ، میں تو شرمندہ ہوں مصروفیت کی وجہ سے کوئی مدد نہیں کروا سکی ۔
    آمین یا ارحم الراحمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کچھ وجوہات کی بنا پر یہ پمفلٹ ابھی تک نہیں چھپ سکا۔
    اس کا سٹائل تبدیل کردیا ہے کیوں کہ یہاں‌کے اسلامک سینٹر سے تصدیق میں‌ دیر لگی۔ اردو مجلس کا لنک آخری صفحہ پر ڈال دیا۔ سٹائل بدل دیا ہے۔
    [​IMG]
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بارک اللہ فیک۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں