علمی دورہ کراچی

ابن بشیر نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏دسمبر 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    راقم کی ۲۱ دسمبر بروز ہفتہ کو تمام مشایخ جامعہ ابی بکر الاسلا میۃ کراچی کے ساتھ علمی نشست ہوئی اور شیوخ کے اصرار پر راقم کو ۱۲بجے قبل ازظہر جامعہ ابی بکر الاسلامیۃ کراچی میں تمام طلبائ اور اساتذہ کی موجودگی میں درس دینے کی سعادت حاصل ہوئی ہے اس میں بس چند اہم چیزوں پر بحث کی کہ طلبائ کا ٹارگٹ کیا ہونا چاہئے ،طلبائ کس طرح آگے جا سکتے ہیں ،اور اسلاف نے کیسے کام کئے ؟پر بحث کی ۔اللہ تعالی اس درس کو طلبائ کی رہنمائی کا ذریعہ بنائے اور قبول فرمائے آمین ۔
    ۲۲ دسمبر بروز اتوار کو بعد بعد نماز فجر مسجداہلحدیث سلفیہ ٹاؤن معمار گلش کراچی ،اور بعد نماز ظہر ادارۃ الاصلاح کراچی ،اور بعد نماز عصر النبراس انسٹیوٹ ڈیفینس کراچی تخصص کی کلاس کو درس دینے کی سعادت حاصل ہو گی ان شائ اللہ ۔اللہ تعالی میرا دورہ کراچی کامیاب فرمائے اور جس مشن کی وجہ سے مجھے کراچی بلایا گیا اس عظیم ترین مشن میں کامیابی عطافرمائے ،راقم ۲۲ دسمبر قبل از مغرب واپسی پنجاب کا سفر شروع کر دے گا ان شائ اللہ اللہ تعالی میری حفاظت فرمائے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں