قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات

حنیف المسلم نے 'اسلامی کتب' میں ‏مارچ 25, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    السلام علیکم
    یہ دھاگہ "اسلامی کتب" کے سیکشن کے لیے ہے.

    میں جو کتاب آپ کے ساتھ شیر کرنے جا رہا ہوں، اپنے اسلام کو معتبر بنانے کے لیے اور اسلام کو سمجھنے کے لیے اس کتاب کو پڑھنا میرے خیال میں ازخد ضروری ہے. قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات: الہٰ، رب، عبادت اور دین، ان کو سمجھے بغیر میں نہیں سمجھتا کے ہمارا دعوی اسلام معتبر ہو سکتا ہے. آج ہم یہ سممجھے بیٹھے ہیں کہ الہٰ سے مراد ہے جس کی پوجا پاٹ کی جائے. رب وہ ہے جو پالتا ہے، عبادت کا مطلب پوجا پاٹ ہے، طاغوت کا مطلب شیطان یا بت ہے، دین سے مراد مذہب ہے. آپ خیران ہو رہے ہوں گے کہ اس سے مراد اور کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ از حد ضروری ہے.
    یہاں سے ڈاون لوڈ کریں

    دوسرا ڈاون لوڈ
     
  2. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
    جو لنک آپ نے دیا ہے وہ مملکت العربیہ السعودیہ میں نہیں‌کھل رہا۔۔۔ اور یہاں پر ہر وہ سائیٹ بلاک کی جاتی جس سے اسلامی معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کا خدشہ ہو۔۔۔

    والسلام۔۔۔
     
  3. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    تکلیف کے لیے معذرت چاھتا ہوں. میں اس کو متبادل لنک پر اپ لوڈ کر رہا ہوں. توجہ دلوانے کا شکریہ.
    یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    نام کتاب :
    قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں : الٰہ ، رب ، عبادت اور دین
    مصنف :
    سید ابوالاعلٰی مودودی
    ناشر :
    اسلامک پبلی کیشنز ، لاہور ، پاکستان۔
    اشاعت :
    30۔مئی 2000ء
    ای میل :
    islamic@ms.net.pk
    صفحات :
    136
     
  5. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    فہرستِ مضامین

    فہرستِ مضامین​

    مقدمہ
    اصطلاحاتِ اربعہ کی اہمیت
    غلط فہمی کا اصل سبب
    غلط فہمی کے نتائج

    اِلٰہ
    لغوی تحقیق
    اہلِ جاہلیت کا تصورِ اِلٰہ
    الوہیت کے باب میں ملاکِ امر
    قرآن کا استدلال

    رَبّ
    لغوی تحقیق
    قرآن میں لفظ رب کے استعمالات
    ربوبیت کے باب میں گمراہ قوموں کے تخیلات
    قومِ نوح
    قومِ عاد
    قومِ ثمود
    قومِ ابراہیم (ع) و نمرود
    قوم لوط (ع)
    قوم شعیب (ع)
    فرعون اور آلِ فرعون
    یہود و نصاری
    مشرکینِ عرب
    قرآن کی دعوت

    عبادت
    لغوی تحقیق
    لفظ عبادت کا استعمال قرآن میں
    عبادت بمعنی غلامی و اطاعت
    عبادت بمعنی پرستش
    عبادت بمعنی بندگی و اطاعت و پرستش

    دین
    لغوی تحقیق
    قرآن میں لفظ دین کا استعمال
    دین بمعنی اول و دوم
    دین بمعنی سوم
    دین بمعنی چہارم
    دین ایک جامع اصطلاح
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں