بہت هی آسان اور جلد تیاز هونے والا مزیدار چکن

ام ثوبان نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    چکن .......ایک عدد

    دهی ....... بڑا ڈبہ تقریبا 250 گرام

    کالی مرچ ...... ایک چهوٹی چمچ

    نمک ........... ایک چهوٹی چمچ

    هلدی .......آدهی چهوٹی چمچ

    آئل ........ حسب ضرورت

    ترکیب
    ان سب چیزوں کو مکس کرکے چکن کو لگا دیں اگر ٹائم هے تو تهووڑی دیر رکه دیں ورنہ چولہے پر پکنے کے لیئے رکه دیں جب پکنا شروع هو جاے تو میڈیم آنج پر رکه کر دیں اور آپ ساته باقی کے کام کریں کبهی کبهی چیک کرتی رهیں آئل چهوڑ دے اور چکن گل جاے تو آپ کا چکن کا سالن تیار هے
    آپ جب تک آپ روٹی بنایئں سالن تیار

    نوٹ میری ترکیب میں ایک ٹی سپون کا مطلب هے بهرا هوا چمچ اور جہاں میری سہیلی ٹی سپون لکهیں تومجهے وہ آدها ٹی سپون سے بهی کم لگتا هے . یہ اس لیئے لکها هے کہ هم دونوں کے چمچ کے چکر میں اپنےکهانے میں گڑبڑ نہ کر لیں .....
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    واہ کیا ترکیب ہے ڈال کر رکھ دو خود ہی پک گئی ۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    جی بهائ پکے گا تو خود هی لیکن کبهی کبهی اس کو چیک کرلیں زیادہ نہ گل جاے یا جل نہ جاے ...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں