اردو مجلس کے ذمہ داران میں تبدیلی

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    20
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم ۔۔۔۔۔۔اما بعد

    ادارہ اردو مجلس فورم کی جانب سے یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی و مہتمم اردومجلس محترم عبدالرحمن ابن عمربھائی رحمہ اللہ کی وفات کے بعد فورم کی نگرانی کے فرائض محترم عکاشہ بھائی انجام دیں گے۔ لہذا ادارہ کی جانب سے انہیں ویب سائٹ کے تمام اختیارات تفویض کیے جاتے ہیں

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں‌ یہ ذمہ داری بخوبی سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے - آمین

    ادارہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عکاشہ بهای بہت بہت مبارک هو اللہ تعالی سے دعا هے اس مجلس کی تمام زمہ داری کو احسن طریقے سے نبها سکیں اور اس تمام کام کو ان کے لیئے صدقہ جاریہ بنا دے دنیا اور آخرت میں ان کے لیئے آسانیاں فرماے آمین یارب العالمین

    اور همارے ابن عمر بهای کے لیئے یہ مجلس همیشہ همیشہ صدقہ جاریہ هو اوراللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    اللہ تعالی عکاشہ بھائ کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین!

    یہ ادارہ اردو مجلس کا ایک مستحسن فیصلہ ہے۔

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس مجلس کو یوں ہی جاری و ساری رکھے۔

    ایسے ہر موقع پر عبد الرحمن بھائ رحمہ اللہ کی بہت یاد اتی ہے۔ " کیسے ہیں بابر بھائ" ان کے یہ الفاظ اب بھی کانوں میں گونجتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور یہ مجلس ان کے لیۓ صدقہ جاریہ بنی رہے آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    عکاشہ بهای بہت بہت مبارک هو اللہ تعالی سے دعا هے اس مجلس کی تمام زمہ داری کو احسن طریقے سے نبها سکیں آمین یارب العالمین

    ابن عمر بھائی کے کام کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ، اللہ تعالی انہیں‌جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین

    اُن کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے اُن کے دور میں جو گہما گہمی تھی ہم اُس کو بھی ترستے ہیں۔
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عکاشہ بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ اس بڑی ذمہ داری کو باخوبی انجام دینے کی توفیق دیں،اللہ آپ کےلئے آسانیاں‌کریں۔
     
  6. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللھم آمین
    اللھم آمین

    عکاشہ بھائی ہم سب اس کام میں آپ کے متعاون ہوں گے ان شاء اللہ
     
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو عکاشہ بھائی

    آمین
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    جزاک اللہ خیرا ، شفاک اللہ وعافاک
    شکریہ ، بارک اللہ فیک و نفع بک
    خیر مبارک ،کمی پورا کرنا مشکل ہی نہیں ، ناممکن ہے ، مغفرت کی دعا کرتے رہیں‌
    آمین یارب العالمین۔ وایاک
    آمین ، احسن اللہ الیک
    بہت شکریہ محترمہ بہن ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو عکاشۃ بھائی،
    اللہ تعالیٰ اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بہت بہت مبارک ہو عکاشہ بھائی
    عکاشہ بھائی واقعی اس ذمہ داری کے اہل ہیں۔
    اللہ تعالی ان کی ہر مشکلات کو آسان کرے۔ آمین
     
  11. أبو محمد خليل المكي

    أبو محمد خليل المكي <span style="color: #FF0000;">-: ركن مجلس علماء :- ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    12
    ما شاء الله تبارك الرحمن
    أسأل الله أن يجعلك أخي عكاشة خير خلف لأخينا الغالي : عبدالرحمن ـ رحمه الله ـ و أن يعينك على القيام بواجباتك تجاه هذا الموقع المبارك
    ورحم الله باني هذا الموقع المبارك و غفر له وجعل هذا الموقع من عمله الصالح الذي يؤجر عليه .
    وفق الله الجميع لما يحقق النفع والفائدة لأعضائه والزائرين له .
    والله يرعاكم .
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    آمین ، وایاک بھائی جان
    شکرالک یا اخی ،جزاک اللہ خیرا
    آمین یا رب العالمین ومبارک الماجستیر،نفع اللہ بک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,471
    نئی ذمہ داریاں تفویض ہونے پر آپ کے لئے مبارکباد کے ساتھ ساتھ استقامت کی دعا ہے۔
    اللہ رب العزت بحسن و خوبی آپ کو یہ فرائض ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
     
  14. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ ایک بات جو از روئے 'رکن اردو مجلس' ضروری ہے ، وہ اس تھریڈ میں موجود ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی مدد و نصرت فرمائے ۔۔۔ آمین
    دعاء اور استخارہ ! - URDU MAJLIS FORUM
     
  15. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    عکاشہ بهای بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سے دعا هے اس مجلس کی تمام زمہ داری کو احسن طریقے سے نبها سکیں آمین

    ابن عمر بھائی کو اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا کرے آمین
     
  16. اظهر حق

    اظهر حق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2014
    پیغامات:
    3
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں