اللہ تعالیٰ کی نشانیاں

العلم نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏جنوری 15, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. العلم

    العلم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2013
    پیغامات:
    30
    اللہ تعالیٰ کی نشانیاں
    اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔

    http://www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/اللہ_تعالیٰ_کی_نشانیاں.aspx
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی

    بے شک اللہ تعالی ہی ہر چیز قادر ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں