خوشبوؤں کا ایک نگر آباد ہونا چاہیے

عفراء نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جنوری 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    خوشبوؤں کا ایک نگر آباد ہونا چاہیے
    اس نظام زر کو اب برباد ہونا چاہیے

    ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچ سکتے ہیں ہم
    جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہیے

    خواہشوں کو خوبصورت شکل دینے کے لیے
    خواہشوں کی قید سے آزاد ہونا چاہیے
    عطاء الحق قاسمی
    1990ء​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    عمده انتخاب.
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکریہ!
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت خوب۔ اچھا انتخاب ہے۔
     
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,478
    انقلاب اور آزادی مارچ کے پس منظر میں..زبردست مناسبت .
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    واہ کیا بات ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں