میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات

العلم نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏جنوری 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. العلم

    العلم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2013
    پیغامات:
    30
    آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے مناسب ہے کہ ان ذرائع سے بہترطریقے سے فائدہ اٹھایا جاۓ اور انہیں دعوت کا اور صحیح اسلامی اقدار کی اشاعت کا منبر بنایا جاۓ ۔
    میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں