جھوٹی ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہا نے 'ادبی مجلس' میں ‏جنوری 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    351


    آٹھ سالہ بچے کی ماں فوت ہوگئی اس
    باپ نے دوسری شادی کر لی

    ایک دن باپ نے اسے بلا کر پوچھا تمہیں پہلے والی ماں اور اس ماں میں کیا فرق لگا؟

    بیٹا معصومیت سے:00002:

    پہلے والی ماں جھوٹی تھی اور نئی والی سچی
    باپ حیرانگی سے بیٹا وہ کیسے؟

    بیٹا
    جب میں پہلے شرارت کرتا تھا تو ماں کہتی اگر تو شرارتوں سے باز نہ آیا تو تجھے کھانا نہیں دوں گی میں پھر بھی شرارتیں کرتا لیکن وہ مجھے پورے گاوں سے ڈھونڈ کر لے آتی اور کھانا کھلاتی
    لیکن اب
    جب میں شرارت کرتا ہوں تو نئی والی ماں کہتی ہے اگر شرارت کی تو کھانا نہیں دوں گی
    اور
    آج دو دن ہو گئے میں بھوکا ہوں:00024:
     
  2. علی شاہ

    علی شاہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2013
    پیغامات:
    30
  3. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    زبر دست شیئرنگ
     
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    نائس شیئرنگ
     
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں