ماہنامہ "الرسالہ" کا مقصد !

marhaba نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جنوری 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667

    ماہنامہ "الرسالہ" کا مقصد !


    ایک صاحب نے پوچها کہ "الرسالہ" کا مقصد کیا ہے-
    میں نے کہا کہ الرسالہ ایک مشن ہے-
    الرسالہ کا مقصد ہے--------------------ایک ایسی دنیا جہاں لوگ صرف انسانوں سے فیض لینا جانتے هوں ان کو خدا سے فیض لینے والا بنانا-

    جہاں لوگ مادی دریافت کو کامیابی سمجهتے هوں وہاں ان کو روحانی یافت کو کامیابی سمجهنے والا بنانا-

    جہاں لوگ صرف دنیوی ساز و سامان کی سطح پر جی رہے هوں وہاں لوگوں کواُخروی حقائق کی سطح پر جینے والا بنانا-

    ڈائری 18 دسمبر 1991

    مولانا وحیدالدین خان
    کمپوزنگ:جہانگیر آفریدی
     
  2. رانا ابو بجاش

    رانا ابو بجاش ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2009
    پیغامات:
    80
    لیکن اب اس کے مقاصد عالیہ میں یہ بھی شامل ہے کہ مسلمانوں کو جہاد وقتال اوراحیاے خلافت کی جدوجہد سے روکا جائے اور انھیں ہر باطل نظام کا حصہ بن کر رہنے پر راضی کیا جائے۔
     
  3. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    کوئی دلیل ؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں