آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    کل شام مطعم تركي سے چکن کوفتہ اور چاول


    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    خروط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    پراٹھا اور مونگ دال
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خروط کیا چیز ہے اور ترکیب کیا ہے؟

    Sent from my SM-N910C using Tapatalk
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ کوئٹہ کی ایک خاص چیز ہے۔ مجھے اس کے اجزائے ترکیبی ٹھیک سے معلوم نہیں لیکن شاید لسی یا اس قسم کی کسی چیز سے بنتا ہے، سفید رنگ کا ہوتا ہے اور گڑ کی طرح ڈلیوں کی شکل میں بازار میں دستیاب ہوتا ہے۔ اس کا سالن بنانے کے لیے پانی میں گھول کر اچھی طرح کوٹا جاتا ہے۔ پھر چھان کر جو لسی نما پانی حاصل ہوتا ہے اسے سالن میں استعمال کیا جاتا ہے جسے خروط کا سالن کہتے ہیں۔

    Sent from my laptop using fingers and keyboard!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مجبوز دجاج

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بیماری کا علاج ۔ سبزچائے شہد اور ادرک کے ساتھ ۔ ایک عدد سینڈوچ ۔ بس آرام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    پیزا

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  10. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مٹکی کی پھلی،قیمہ(لحم مفروم) اور چاول

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    پاکستان میں پکایا سعودی عرب میں کهایا سرسوں کا ساگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آل ٹائم فیورٹ، چپس!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہاں تو آلو بھی ختم ہیں کہ چپس بن سکتی :cry:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میں نے کونسا خود بنائے تھے۔ وہ تو فرینچ فرائیز ہوتے ہیں، میں لیز کی بات کر رہی تھی ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    رشتہ داروں کی بھیجی گئی بریانی! میں بریانی کی اتنی شوقین نہیں ہوں لیکن دوسروں کے ہاتھ کی بنی بریانی کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے خاص طور پر جب وہ آپ سے اچھی بناتے ہوں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    واقعی پکا پکایا مل جائے تو کیا بات ہے
    بهنڈی اور آلو کی بهجیا
     
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ہمممممم
    عفرا سس مجھے لگتا ہے آپ بریانی مجھ سے زیادہ اچھی بناتی ہیں ۰ غور فرمائیں ہماری طلب پہ۰
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ تو مجھے تب پتہ چلے گا نا جب آپ کی بنائی ہوئی کھا کر دیکھوں : )
    ویسے مجھے لگتا ہے یہ آپ کی غلط فہمی ہے اس لیے دور فرما لیں ورنہ میں تو غور فرما لوں گی لیکن نتائج کی ذمہ دار آپ خود ہوں گی : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    گوشت کا سالن اور چاول

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کچھ دن پہلے بچوں کے لیے کپ کیکس بنائے تھے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں