آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کیا بات ہے؟ یہاں کی ٹریفک تو بالکل جام ہے-
    میں نے آج پالک ،آلو گوشت پکایا الحمدللہ
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بندگوبھی چکن
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    چکن بریانی
     
  4. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جی آج ہم نے کڑاہی گوشت بنایا .
    الحمدللہ رب العالمین
     
  5. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    آج ہم نے کالے چنے اور چاول بنائے ہیں
     
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جی کوئ سسٹر برائے مہربانی نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب شیئر کرئے.ہم کوفتے تو اکثر بناتے ہیں مگر نرگس نہیں ڈالتے.
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) ہہہ نرگسی ان کو اس لیے کہتے ہیں کہ ان کا منظر گلِ نرگس جیسا ہوتا ہے ۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یخنی اور سبزیوں والا گندم کا مزے دار دلیہ
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    چکن بنایا هے الحمدلله
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ لیجیے : )
    نرگسی کوفتے - URDU MAJLIS FORUM
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کھچڑی اور کسٹرڈ
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    سادہ چکن بریا نی اور ٹماٹر کی چٹنی
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے تو نمک مرچ سب منع ہے مزید تین دن تک :00002:
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    سوچ رہی ہوں کیا پکاؤں اور کیسے پکاؤں!
     
  15. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ہم نے آج کڑهی پکوڑے بنائے الحمدللہ
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں ابھی اپنے اور ابو جان کے لیے پھیکا پاستا بنا رہی ہوں ۔
     
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آج دن میں امی نے ماش کی دال بنائی۔ اور ابھی مجھے شملہ مرچ اور بند گوبھی پکانی ہے رات کے کھانے میں۔
    عین باجی مجھے پہچان ہے ماش کی دال کی : )
     
  18. iqbal jehangir

    iqbal jehangir رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2012
    پیغامات:
    375
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کی ککنگ اور بیکنگ سے فیض یاب ہو چکی ہوں بھلا آپ کی صلاحیتوں سے کس کو انکار ہے ؟ : )
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دارچینی والی چائے بنائی اور پی ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں