آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    پہلی دفعہ ایک پڑوسی خاتون کے ہاں جب ہم نے یہ لفظ سنا تھا تو ہمارے بھی یہی تاثرات تھے
    مگر یہ ہوتی مزے کی ڈش ہے
    وہ تو چکڑ چھولے اس کو کہا کرتی تھیں وہ جو سموسہ چاٹ نہیں ہوتی ہماری؟
    لہذا ہم تو بھئی چمچ سے ہی کھاتے تھے ، نان روٹی کے بغیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں پاۓ نان کے ساتھ۔
    رات میں بچیوں نے پزا منگوایا۔ تھوڑا سے بندے نے بھی کھا لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آج کریلے پکاۓ۔اور کھاۓ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    آج آلو اور کھانا کھایا
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں ثابت مسر روٹی کے ساتھ ۔ ان شاء اللہ
     
    Last edited: ‏اپریل 13, 2017
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    آج دوپہر میں نے کھانے کے ساتھ گوبی کھایا
     
  7. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    آج دوپہر کھانا اور دال ساتھ میں گوبی کا سالن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    کیا بات ہے بھائی میں نے بھی یہی کھایا ہے جو میں نے کھایا آپ نے بھی وہی کھایا
     
  9. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    ماشاءاللہ
    یہ ایک اتفاق کی بات ہے
     
    • متفق متفق x 1
  10. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    آج دوپہر تہاری بنائی اور کھائی جو کہ اچھی نہیں بنی تھی...پھر بھی گھر والوں نے میری توقع سے ذیادہ کھا لی... :)
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  11. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    چلیں پھر تو کوئی مسئلہ نہیں۔ کھانا خراب بننے کا غم تو ویسے ہی ہلکا ہو جاتا ہے اگر گھر والے خوشی سے کھانا کھا لیں ۔

    میں نے ابھی قیمہ مکس سبزی کا تجربہ کیا ہے۔ عام طور پر قیمہ مٹر یا قیمہ شملہ وغیرہ بناتی ہوں ۔ آج دونوں ہی نہین تھے ، شملہ تھوڑی سی تھی تو مکس سبزی کا پیکٹ ڈال دیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    بریانی (y)
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    برياني سسبزیوں کی
    چکن کڑاہی
     
  14. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    جمعہ کے دن صبح فول تمیز کهانے کا مزا هی کچه اور هے -(y)
     
  15. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    بهائی یہ سبزی بریانی کیا هوتی هے .
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نام سے واضح ہے بھائی ۔ سبزیوں میں بریانی مصالحہ جات ڈال کر بھون لیا اور باقی طریقہ عام بریانی والا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    مکهنی چکن کهڑائی
     
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آصف بھائ یہ کھڑائی کیا ہوتی ہے
     
  19. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    سر جی وھی کڑاہی ھوتی ھے بس اس میں ھ کا اضافا ھو گیا : )
    جدہ میں مشھور ھوٹل ھے مطعم مکہ شرفیہ وھا سے کھائی تھی ۔
     
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ ہم سمجھ گۓ تھے۔ ویسے ہی تھوڑا سا مذاق کر رہے تھے۔
    یہ شرفیہ میں ہے شائد
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں