کسب حلال کی ترغیب اور کسب حرام کی مذمت

العلم نے 'معلومات عامہ' میں ‏فروری 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. العلم

    العلم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2013
    پیغامات:
    30
    [QH]بلا شبہ حلال کی طلب اور اس کی جستجو واجب، ضروری اور لازمی امر ہے۔ قیامت کے دن بندے کے قدم اس وقت تک ہل نہیں سکتے جب تک اس کے مال کے بارے میں نہ پوچھ لیاجاۓ کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا ہے اور کن چیزوں میں خرچ کیا ہے؟ اس لیے ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ وہ پاکیزہ کمائی اور صاف ستھرے عمل کی جستجو میں رہے تاکہ وہ حلال کھاۓ اور حلال چیزوں میں خرچ کرے اور حرام اور جس کے حرام ہونے کا شبہ ہو ان سے بچارہے ۔ کیونکہ جہنم اس جسم کے زیادہ لائق ہے جو حرام سے پلا ہو ۔

    http://www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_معاشرت/کسب_حلال_کی_ترغیب_اور_کسب_حرام_کی_مذمت.aspx[/QH]
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزا ک اللہ خیرا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں