سعودی عالمی اردو نشریات کا انعامی مقابلہ

abdullatif_maa نے 'معلومات عامہ' میں ‏فروری 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abdullatif_maa

    abdullatif_maa -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 20, 2009
    پیغامات:
    25
    انعامی مقابلہ نمبر 88 کا حل اور انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان 25 فروری 2014 م کو کیا جائے گا ، اس سے قبل آپ کا حل مل جانا چاہیے ۔

    سعودی عالمی اردو نشریات کی تمام تفصیلات کیلئے لئے سعودی عالمی اردو نشریات پر کلک کریں ۔


    انعامی مقابلہ 88 کے سوالات !

    سوال نمبر 1 : پہلے مسلم عرب خلاء نور کون ہے ، اسکا نام کیا ہے ؟

    سوال نمبر 2 : ماہرین موسمیات کے مطابق حجاز کا سب سے سرد ٹھنڈا علاقہ کونسا ہے ؟

    سوال نمبر 3 : اللہ تعالٰی کا ایک نام الاول ہے ، یہ نام قرآن پاک میں کتنی بار اور کہاں کہاں آیا ہے ؟

    سوال نمبر 4 : فولاد اور ریشم میں یکساں موٹائی رکھنے والے دھاگے میں سے کوں سا دھاگہ زیادہ مضبوط ہوتا ہے ؟

    سوال نمبر 5 : صحابی اور تابعی میں کیا فرق ہے ؟

    حل بھیجتے وقت موبائل نمبر لازمی تحریر کریں ، وگرنہ قرعہ اندازی میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔



    انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
    1 ۔ حل اردو میں ارسال کریں .
    2 ۔ اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
    3 ۔ اپنا موبائل نمبر تحریر کریں ۔

    انعامی مقابلے میں حصہ لینے کیلئے ڈاک کا پتہ !
    پروگرام انعامی مقابلہ نمبر 88
    شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161

    ای میل سے حل بھیجنےکیلئے
    ur@saudiradio.net.sa
    ur@moci.gov.sa

    انعامات کی تعداد 2 ہے .
    دونوں انعام یافتگان کو 500 + 500 ریال کا چیک دیا جائے گا .
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں