یو ایس بی شارٹ کٹ وائرس کے لیے اینٹی وائرس

محمد سجاد احمد نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏فروری 15, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    پچھلے دنوں ایک وائرس نے بہت تنگ کیا۔ ہوا یوں کہ ڈیٹا کاپی کیا اور جیسے ہی usb کو اپنے کمپیوٹر پر لگایا تو usb میں تمام فائلز اور فولڈرز شارٹ کٹ کی شکل اختیار کر گئے۔ اور اس کےساتھ ساتھ سسٹم میں بھی یہ وائرس چلا گیا۔ پھر کیا تھا جو بھی usb سسٹم میں لگتی اس میں تمام ڈیٹا شارٹ کٹ بن جاتا۔ کوشش کرتے کرتے ایک بہت ہی چھوٹالیکن بہت ہی زبردست فری سافٹ وئیر ملا جس نے چند منٹوں میں نا صرف یو۔ایس۔بی کو کلین کر دیا بلکہ سسٹم سے بھی اس وائرس کو نکال دیا۔ آپ کو بھی اگر ایسا مسئلہ درپیش ہو تو ضرور ٹرائی کیجیے گا۔
    یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ فری ہے۔ سائز تقریباً 2 ایم۔بی
    http://en.kioskea.net/download/download-24089-usbfix
    انسٹال کرنےکے بعد وائرس والی یو۔ایس۔بی سسٹم کے ساتھ لگائیں اس کے بعد جو ونڈو کھلے گی اس میں deletion پر کلک کریں ۔ سسٹم ری سٹارٹ ہو جائے گا اور ری بوٹ ہونےکے بعد ڈسک ٹاپ کے ظاہر ہونے سے پہلے ہی اپنا کام شروع کر دے گا۔
    [​IMG][/IMG]
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ ، مفید شیئرنگ ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    استعمال کر کے دیکھا ، مفید چیز ہے۔ شئیر کرنے کے لیے جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا ہم نے بھی ڈاون لوڈ کر لیا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں