انگلش لینگویج کورس

irum نے 'انگریزی زبان سیکھیں' میں ‏مارچ 30, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578



    السلام علیکم
    میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ اس سیکشن میں اردو پر پابندی نہیں لگانی چاہے کیونکہ بہت سارےممبر یہاں انگریزی نہیں سمجھ پائیں گے جیسا کہ اوپر دلکش سسٹر کو رفی بھائی کہ بات سمجھ میں‌نہیں آئی کیونکہ انھوں نے عربی میں ‌لکھا ٹھیک اسی طرح کوئی ایسا ممبر بھی تو ہو سکتا ہے جسے انگلش میں بات کرنے یا اُسے سمجھنے میں مسئلہ ہو اس لیے اردو بولنے پر پابندی نہیں لگانی چاہیے اور انگلش میں بات کرنے کے لیے میں ایک تھریڈ پوسٹ کر دوں گی جسے انگلش میں بات کرنی ھو یا پھر lessonکی practice کرنا ھو تو اس سیکشن میں کر سکتا ہے
    والسلام
     
  2. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    ابھی شروع نہں ہوا اور اپ لوگوں کو چُھٹی کی پژی ہے
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بالکل صحیح مجھے آپ دونوں کی تجویز سے اتفاق ہے ۔ ۔ ۔ کہ سبق کی مشق کے لیے ایک الگ تھریڈ بنایا جائے جہاں صرف انگلش میں ہی پوسٹ کیا جائے۔۔۔
     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    جی میرا مقصد بھی یہی تھا کہ جب کورس شروع ہو رہا ہے تو مشق بھی ساتھ کے ساتھ ہو.ہم اپنی کورس انسٹرکٹریس کے ساتھ ہیں . لیکن ناظمہ کو خاص پیغام ارسال کیوں نہیں‌ہو پاتا ہے.:00002:

    یہ بات تو ہاضمولا کھا کر بھی ہضم نہیں‌ہوئی.:00005:
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    تو پھر سبق کا آغاز کر دینا چاہیے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو بہن ارم۔۔
    یہ تو آپ نے نہایت ہی کمال والا کام کیا ہے۔
    مجھے تو آج پتہ چلا ہے۔
    ان شاء‌اللہ کوشش کروں‌ گا کہ ہر کلاس میں حاضری دوں۔
    اپنی اس مبارک کوشش کو جاری رکھیے۔۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    السلام علیکم ! ویسے تو میری انگریزی ٹھیک ہے لیکن وہ کہتے ہیں نہ practice makes a man perfect اس لئے کوشش کروں گا کہ کلاس لوں۔
     
  9. sabeera

    sabeera -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 12, 2009
    پیغامات:
    22
    بہت خوب بہت اچھا کورس ہے:00001:
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    یہاں پر جتنی مرضی انگلش کلاسس کروا لو کوئی فائدہ نہیں ہو گا

    ایک فائدہ ضرور ہو گا کہ جو لوگ ایگزیکٹو پوسٹ پر ہیں اور وہاں انگلش بھی کھبی کبھی بولی جاتی ھے تو ان صاحبان کی انگلش امپروو ہو جائے گی

    اور رہی بات دوسرں کی تو وہ جب تک آپس میں انگلش بولیں گے نہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا ، وہ سیکھی نہ سیکھی ایک برابر ھے۔

    انگلش سیکھنے کے لئے اس کے ساتھ اردو کا ہونا ضروری نہیں ھے ، نہیں تو آپ انگلش کبھی نہیں سیکھ پاؤ گے

    اگر ارم سسٹر انگلش سیکھانا چاہتا ھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ان کو موقع ضرور ملنا چاہئے کسی نہ کسی کو تو اس سے ضرور فائدہ ہو گا۔

    بہت سے اسے سینٹنس ہیں جو پاکستان میں اردو کو جوڑ کے غلط بولے جاتے ہیں مثلاً ایک سٹوڈنٹ ڈاکٹر بننے کے لئے یہاں آیا تو اس نے بتایا کہ ہم پاکستان میں بہت غلط انگلش بولتے ہیں وہ کہتا ھے کہ " تمہارے باپ کا کیا جاتا ھے" ہم اکثر بولتے تھے پاکستان میں تو اس کو انگلش میں اسطرح بولتے تھے"what goes your father" یہاں آئے تو پتہ چلا کہ یہ تو کوئی سنٹنس ہی نہیں۔
    :00039:

    اس لئے ارم سسٹر کو ضرور موقع ملنا چاہئے

     
  11. sabeera

    sabeera -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 12, 2009
    پیغامات:
    22
    بہت اچھا سلسلہ ھے:00032:
     
  12. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
  13. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    یہ کورس کہاں‌منتقل ہوا ہے ؟
     
  14. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    bھت زبردست سلسلہ ھے یہ
     
  15. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    I am very glad that the brother decided to start this courses
    I think everyone here needs to learn English
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  17. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    yes noman bro i want to learn english ********..
     
  18. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    good keep it up irum sister. i also want to join this course.
     
  19. جواد

    جواد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2013
    پیغامات:
    27
    mujy b english sekhao...........
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں