قرآن پڑھنے میں مدد کریں پلیز

عاصم خان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    امید ہے احباب اردو مجلس خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔

    میرے پاس نوکیا 110 ہے۔۔۔ پہلے اس میں ایک قرآن ریڈر سوفٹ ویئر تھا۔۔۔ جو پتہ نہیں کیسے ڈیلیٹ ہوگیا۔۔۔
    کسی کو اگر اس سوفٹ ویئر کے بارے میں معلوم ہو تو مجھے ضرور بتائیںِ۔۔۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 27, 2014
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,891
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عاصم بھائی ۔ گوگل سے مدد لینی تھی ۔ مل جاتا ہے ۔ بہرکیف یہ چیک کریں‌۔ ہو سکتا ہے یہی ہو ۔
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    وعلیکم السلام بھائی
    اس لنک سے ڈانلوڈ کریں
     
  4. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    عکاشہ بھائی!!! یہ سپورٹ نہیں کررہا۔۔۔ مہربانی فرما کر رہنمائی کریں۔۔۔
     
  5. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396

    عبدالرحیم بھائی!!! یہ بھی کام نہیں کررہا،،، پلیز مدد فرمائیں۔۔۔۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    بھائی اگر آپ کےپاس نیٹ ہے تو گوگل میں جار فائل سوفٹ وئیر سرچ کریں
    ان شاء اللہ کوئی نا کوئی مل جائے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں