معصوم بچوں کی معصوم باتیں

ساجد تاج نے 'مجلس اطفال' میں ‏مارچ 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    معصوم بچوں کی معصوم باتیں



    ہماری ایک چھوٹی سی بھانجی ہے ۔ وہ بہت پیاری باتیں کرتی ہے ۔ ہاں‌جی! تو میں بات کر رہا تھا اپنی بھانجی کی جس کا عائشہ عفرا ہے۔ اس کی باتیں بہت پیاری ہوتی ہیں۔ وہ کام بھی بڑے اچھے اور پیارے کرتی ہے۔

    ایک دن اتوار کو اس کے ابو کے چند دوست آئے ہوئے تھے۔ عائشہ عفراء اپنی امی سے کسی بات پر ضد کر رہی تھی۔ عائشہ عفراء کی امی نے اسے کہا! جائو اپنے ابو کے پاس چلی جائو تو عائشہ عفراء کہنے لگی ۔"نہ امی جان میں تو پردہ کرتی ہوں۔"

    اسی طرح جب وہ سکول میں داخل ہوئی تو عائشہ عفراء کی خالہ نے اسے کہا کہ آپ تو سکول جاتی ہیں۔ آپ کی چھوٹی بہن عاتکہ خنساء اُداس ہو جاتی ہو گی آپ کے بغیر ۔ تو وہ کہنے لگی۔


    "نہیں خالہ وہ اکیلی نہیں ہوتی اس کے ساتھ اللہ ہوتا ہے"


    کتاب:اللہ جانتا ہے
    (بچوں کے لیئے کہانیاں)

    :00009:​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں