مجلس پر ایک نئی ساتھی کا اضافہ

عفراء نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 19, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری اردو مجلس پر ایک نئی رکن کا اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ میری بے حد عزیز دوست اور دینی ساتھی ہیں۔ کافی عرصے سے ہم ان کو مجلس پر بلا رہے تھے لیکن مصروفیت کے سبب انہوں نے شمولیت اب اختیار کی ہے۔
    بنیادی طور پر ان کا شعبہ بھی کمپیوٹر ہی ہے اور ماشاء اللہ بہت لائق سٹوڈنٹ اور ہمیشہ اپنی کلاس کی ٹاپر رہی ہیں۔ مزید تعارف یہ خود ہی کروادیں گی ان شاء اللہ۔
    امید ہے اپنی مصروفیات میں سے اب کچھ وقت مجلس کو بھی دیا کریں گی۔
    لہذا ہم ان کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    [MENTION=17568]ام سعد[/MENTION] سسٹر اللہ تعالیٰ آپکی یہاں آمد کو مبارک بنائے اور ہم سب سے مل کر دین کا کام لے لے۔

    [​IMG]
    اردو مجلس پر خوش آمدید ام سعد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سسٹر ام سعد کو مجلس پر خوش آمدید
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید
    بارک اللہ فیکم
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ام سعد سسٹر اردو مجلس پر خوش آمدید
    اللہ تعالیٰ سے دعا هے کہ اردو مجلس پر آپ کا آنا مبارک هو اللہ هم سے دین کا کام لے جو همارے لیئے دنیا اور آخرت میں صدقہ جاریہ بن جاے آمین
     
  5. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید[​IMG]
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید
    عفرا سسٹر بہت بہت شکریہ ایک اور بہن کو اردو مجلس پر متعارف کروانے پر
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید ام سعد سسٹر
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اهلا وسهلا
    آپکا آنا مبارک ہو .
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    ماشاء االلہ بہت اچھی خبر ہے -
    خوش آمدید ام سعد
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ، ام سعد اردو مجلس میں دلی خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کو اردو سائٹ مشکل نہیں لگے گی : )
    [​IMG]
     
  11. ام سعد

    ام سعد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2014
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیر۔ تاخیر سے جواب دینے کیلئےبہت معذرت خواہ ہوں۔ الحمد للہ بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں اس فورم میں شامل ہو کر اور امید کر تی ہوں کہ ادھر مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ۔میں اپنی انتہائی عزیز دوست عفراء کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اس فورم سے متعارف کروایا۔اللہ تعالیٰ انہیں اس کی بہترین جزا دے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام۔
    امید ہے کہ ہمیں بھی آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔
    مجلس پر کسی قسم کی مدد یا پریشانی ہو تو منتظمین سے بلا جھجھک پوچھ لیں۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کوئی بات نہیں ام سعد ہم نے بھی پہلی پوسٹ بہت دیر میں کی تھی : ) اردو کی ایک سطر لکھنا ایک بہت بڑاکام لگتا تھا۔ آہستہ آہستہ ہاتھ رواں ہو جائے گا۔
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معذرت قبول کی جناب کیا یاد کریں گی آپ بھی کس سخی سے پالا پڑا تھا!
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر دے کہ آپ دین کے لیے یہاں تشریف لائیں۔ فورم کو سمجھنے کے لیے آپ کو زیادہ وقت درکار نہیں ہو گا میرے خیال سے۔ کوئی مسئلہ ہو تو میں تو آل ٹائم آپکی خدمت میں! (ڈائیلاگ زیادہ سیریس لینے کی قطعا ضرورت نہیں :smile: )
    ویسے ابھی ہمیں آپ کے تعارف کا بھی انتظار ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ۔ مرحبا بکِ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں